اردو کویت۔ فروانیہ سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے جلیب الشیوخ بلدیہ کے تعاون سے جلیب الشیوخ کے علاقے میں اشیاءخوردونوش کی فروخت والے بازاروں کیخلاف ایک مہم چلائی جس کے نتیجے میں زائد المعیاد اشیاء ان بازاروں سے ضبط کرکے وہاں سے انکے سٹالز ہٹا دیے گئے۔
اردوکویت: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق، آج، وزارت سماجی امور نے، وزارت خارجہ اور خیراتی اداروں کے ایک گروپ کے تعاون سے، پاکستان میں سیلاب زدگان کی ریلیف کے لیے ایک مشترکہ مہم کا آغاز کیا۔ مہم کے پہلے چند گھنٹوں کے دوران 6,397 سے زیادہ شہری اور رہائشی...
اردو کویت، 5 ستمبر 2022 -- کویتی خیراتی اداروں نے پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کی مشکلات سے نبرد آزما ہونے کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔
اردو کویت : وزارت داخلہ کویت نے آئس کریم فروشوں کے لیے درج ذیل نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
اردو کویت: وزیر مملکت برائے بلدیات اور وزیر مملکت برائے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر رانا الفارس کی ہدایت پر، کویت میونسپلٹی کے ڈائریکٹر احمد المنفوحی نے 132 غیر ملکیوں کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ میونسپلٹی کے مختلف شعبوں سے جن میں محکمہ جنازہ کے 37 ملازمین...
اردوکویت : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج دوحہ میں دیوان امیری میں قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے وزراء اور سینئر ارکان سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی تھا۔ دیوان امیری پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال عزت...
اردو کویت: سعودی عرب میں ۲ روز قبل ہونیوالے پاکستانی ورکرز کی گاڑی کو پیش آنیوالے ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے سفارت خانہ ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ پاکستانی ورکرز کی گاڑی بڑے ٹرالر سے تصادم کے باعث پیش آیا ہے۔ سفارتی ذرائع...
اردو کویت: امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں الگ الگ واقعات میں دو پاکستانیوں سمیت جنوب ایشیا سے تعلق رکھنے والے چار مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے مسلمانوں کے قتل کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دو پاکستانیوں سمیت...
اردوکویت: پاکستان کے شہر راولپنڈی میں رحمان آباد اسٹیشن کے قریب میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے میٹرو بس جل کر خاکستر ہوگئی، میٹرو اسٹیشن کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ترجمان ریسکیو اہلکاروں کے مطابق 7 فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور امدادی...
31 جنوری، 2021 (اردو کویت): پاکستان اور کویت نے جمعرات کو معیشت، تجارت، آئل و گیس، توانائی، سرمایہ کاری، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صحت کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار کویت کے نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کی...
Join our Premium Membership and unlock all content for unlimited access.
© 2022 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.
© 2022 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.