• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 24 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

دو لاکھ سے زائد افراد کویت سے روانہ

مسافروں کے لئے محکمہ صحت کی ہدایات پر عمل پیرا ہونا لازم

اردو کویت by اردو کویت
04, اگست , 2020
in کویت
388 3
0
Over 200,000 passengers leave Kuwait
518
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی،4 اگست 2020: روزنامہ السیاسۃ کے مطابق کویت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن کے شعبۂ آپریشنز کے ڈائریکٹر منصور الہاشمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 16 مارچ سے 31 جولائی تک 203,967 مسافر کویت سے روانہ ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کویت ائیرپورٹ پر تمام انتظامات محکمہ صحت کی ہدایات کے عین مطابق ہیں اور مسافروں کے لئے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنا ضروری ہے۔

الہاشمی کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعطل کے بعد یکم اگست 2020 کو پروازوں کی بحالی پر دو دن میں 4271 افراد نے کویت آنے یا جانے کے لئے ائیرپورٹ سے سفر کیا۔

ذرائع کے مطابق پروازوں کی  بحالی کے حوالے سے صورتِ حال کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے اور آنے والے دنوں میں لائحہ عمل  واضح ہوجائے گا۔الہاشمی نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے کویت وزارتِ صحت  عالمی ادارۂ صحت کے ساتھ  مل کر لائحہ عمل طے کرتی ہے اور یہ کمیٹی دستیاب ڈیٹا کی روشنی میں احتیاطی تدابیر اور دیگر ہدایات مرتب کرتی ہے اور مسافروں کے لئے کویت ائیرپورٹ کے ذریعے سفر کرنے کے لئے شرائط طے کی جاتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کویت آنے والے مسافروں کے لئے جہاز پر سوار ہونے سے قبل  شلونک موبائل ایپ پر رجسٹر کرنا اور کووِڈ 19 سے محفوظ ہونے کا سرٹیفیکیٹ مہیا کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ تمام مسافروں  پر 14 دن کا گھریلو قرنطینہ بھی لازم ہے۔

Source: ArabTimes
Tags: Kuwait Airport
پچھلی پوسٹ

کویت: ٹیکسی میں صرف ایک مسافر بٹھانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائی

اگلی پوسٹ

سلیمانی مٹن کڑاہی ریسیپی

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
سلیمانی مٹن کڑاہی ریسیپی

سلیمانی مٹن کڑاہی ریسیپی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    20 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    42 shares
    Share 16 Tweet 10
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    52 shares
    Share 23 Tweet 12
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.