• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 24 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت: ٹیکسی میں صرف ایک مسافر بٹھانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائی

غیرقانونی ٹیکسی سروس کو فروغ مل رہا ہے

اردو کویت by اردو کویت
28, جولائی , 2020
in کویت
53 0
0
کویت: ٹیکسی میں صرف ایک مسافر بٹھانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائی 1
35
SHARES
443
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی: 27 جولائی 2020:  کویت کمرشل ٹیکسی فیڈریشن کے سربراہ خیران العجمی نے  ٹیکسی سروس کی بحالی کے حوالے سے کہا ہے کہ صرف ایک مسافر بٹھانے کی شرط مناسب نہیں اور ٹیکسی سروس کو پہلے کی طرح بحال کیا جانا چاہیے ۔

العجمی نے الرائی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسی مالکان کو کورونا وائرس سے پیدا صورتحال میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور ان پر کاروں کے قرضوں، ڈرائیوروں اور  ملازمین کی تنخواہوں اور  دفتر کے کرایوں کی ادائیگیوں کا بوجھ  ہے۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام کو ایک ٹیکسی میں صرف ایک مسافر کی شرط پر نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ اس شرط پر عمل درآمد بہت  مشکل ہے ، اگر ایک میاں بیوی کو یا ایک ماں بیٹے کو   ٹیکسی پر سفر کرنا ہے تو کیا وہ الگ الگ ٹیکسی پرجائیں گے؟ ٹیکسی ڈرائیور ایسی صورتحال میں کیا کریں؟

خیران العجمی

مزید یہ کہ ٹیکسی سروس کو زبردستی بند کرنے سے پرائیوٹ کاروں کے ذریعے غیرقانونی ٹیکسی کے دھندے نے عروج پکڑا ہے اور یہ عجیب بات ہے کہ لائسنس یافتہ ٹیکسی ڈرائیوروں پر  توصرف ایک مسافر کی شرط ہے جبکہ غیرقانونی پرائیویٹ کاروں والے ایک سے زیادہ مسافروں کو بیک وقت بٹھا سکتے ہیں۔

Source: ArabTimes
Tags: private taxiTaxi service
پچھلی پوسٹ

ملائیشیا نے عارضی طور پر معطل کیے گئے 18 پاکستانی پائلٹس بحال کردیئے

اگلی پوسٹ

دو لاکھ سے زائد افراد کویت سے روانہ

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
Over 200,000 passengers leave Kuwait

دو لاکھ سے زائد افراد کویت سے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    20 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    42 shares
    Share 16 Tweet 10
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    52 shares
    Share 23 Tweet 12
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.