• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 30 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کھیل

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

اردو کویت by اردو کویت
08, اگست , 2022
in کھیل
22 0
0
کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
3
SHARES
184
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اردو کویت: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی، وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے جنوبی ایشیا کے پہلے ایتھلیٹ بن گئے۔

پاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں میڈل جیتا جبکہ یہ 1962 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز جویلین تھرو کا فائنل شروع ہوتے ہی پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کی۔

کامن ویلتھ گیمز کےجویلین تھرو مقابلے کے فائنل میں ارشد ندیم ایکشن میں تھے جہاں انہوں نے پہلی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو تھی۔

اس سے قبل ارشد ندیم کی بہترین تھرو 86.38 میٹر تھی۔ البتہ ارشد ندیم کی دوسری باری ضائع ہوگئی لیکن پاکستانی ایتھلیٹ پھر بھی 86.81 کی تھرو کے ساتھ سرفہرست رہے۔

ارشد ندیم نے تیسری باری میں اپنا قومی ریکارڈ اور بہتر کر دیا،ا نہوں نے تیسری باری میں 88 میٹرکی تھرو کی جبکہ چوتھی باری میں ارشد نے 85.09 میٹر کی تھرو کی۔

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے جنوبی ایشین ایتھلیٹ بن گئے جبکہ ان کی یہ تھرو کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ ہے۔یوں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کا یہ دوسرا گولڈ میڈل ہے، ارشد ندیم نے جویلین تھرو اور نوح دستگیر بٹ نے ویٹ لفٹنگ میں سونے کا تمغہ جیتا۔

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں 2 سونے ،3 چاندی اور 3کانسی کے تمغے اپنے نام کیے ہیں

Tags: کامن ویلتھ گیمز
پچھلی پوسٹ

ویزا نمبر ۱۸  کے حامل تارکین وطن کے لیے نیا لازمی ہیلتھ انشورنس

اگلی پوسٹ

ریاست کی طرف سے کویتی شہریوں کو ادا کیے جانے والے رینٹ الاؤنسز شہر کی تعمیرپر آنیوالی ‘لاگت’ سے بھی زیادہ ہیں۔

متعلقہ پوسٹس

شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام
کھیل

پانچ سرجریز کرا چکا ہوں، شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

اگست 7, 2022
کامن ویلتھ گیمز
کھیل

کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اگست 4, 2022
Yasir Shah four-for gives Pakistan the edge
کھیل

انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کے 8 وکٹ پر 137 رنز، 244 کی برتری

اگست 8, 2020
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے زیر اہتمام چوتھےسالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
تعلیم و تربیت

یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام چوتھےسالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

نومبر 6, 2017
پانامہ کا باکسر ناک آؤٹ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی
کھیل

پانامہ کا باکسر ناک آؤٹ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

جولائی 30, 2017
پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام یوم پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کا اہتمام
کھیل

پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام یوم پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کا اہتمام

مارچ 28, 2017
اگلی پوسٹ
ریاست کی طرف سے کویتی شہریوں کو ادا کیے جانے والے رینٹ الاؤنسز شہر کی تعمیرپر آنیوالی 'لاگت' سے بھی زیادہ ہ

ریاست کی طرف سے کویتی شہریوں کو ادا کیے جانے والے رینٹ الاؤنسز شہر کی تعمیرپر آنیوالی 'لاگت' سے بھی زیادہ ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • Pakistan Defence Day Facebook Covers & Profile Pictures

    6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ۔ فیس بک فوٹوکورز

    42 shares
    Share 17 Tweet 11
  • کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    115 shares
    Share 45 Tweet 28
  • خبردار آفتاب اقبال کے ساتھ – 5 جنوری 2017

    30 shares
    Share 12 Tweet 8
  • کویتی شہریوں نے پاکستانی عوام کی امداد کے لیے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں 148,000 دینار جمع کرلیے

    68 shares
    Share 39 Tweet 24
  • مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

    32 shares
    Share 19 Tweet 5
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

    20 shares
    Share 23 Tweet 13

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!