• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
منگل, 18 نومبر ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو جان کے خطرہ کے پیش نظراسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا

اردو کویت by اردو کویت
07, اگست , 2022
in انٹرٹینمنٹ
30 0
0
بھارتی اداکار سلمان خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر اسلحہ لائسنس جاری
20
SHARES
250
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اردوکویت: بھارتی اداکار سلمان خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر اسلحہ لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔

ممبئی پولیس کے مطابق سلمان خان نے دھمکی آمیز خطوط کے بعد تحفظ کے لیے لائسنس کی درخواست دی تھی، جان لیوا دھمکیوں کے بعد سے ہی سلمان خان کی سیکورٹی بڑھانے کے ساتھ ہی لینڈ کروزر کو اپ گریڈ کرنے کی خبریں بھی سامنے آئیں۔ اداکار کی حفاظت کیلئے گاڑی میں آرم اور بلٹ پروف شیشے لگائے گئے ہیں۔

بالی وڈ اداکار کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی ملی تھی۔

 بھارتی گلوکار اور سیاستدان سدھو موسے والا کے قتل کے بعد  بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا۔

سلمان خان کے والد سلیم خان کے گارڈز کو  یہ خط ممبئی کی ساحلی پٹی کے قریب پارک کے بینچ پر ملا ، اس بینچ کی خاص بات یہ تھی کہ  سلمان خان اور سلیم خان  اکثر صبح کی سیر کے بعد  کچھ دیر کے لیے اس بینچ پر بیٹھتے تھے۔

خط میں  لکھا گیا تھا کہ تمہارابھی موسے والا جیسا حال کر دیں گے۔ تاہم یہ دھمکی آمیز خط کس کی جانب سے لکھا گیا ہے اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ملیں، ممبئی پولیس نے گمنام خط کی موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا۔  پنجابی گلوکار سدھو موسے والا  کے قتل کے الزام میں سامنے آنے والے لارنس بشنوئی گینگ نے چند سال قبل سلمان خان کو قتل کی دھمکی دی تھی۔ اس کے بعد حال ہی میں لارنس بشنوئی نے دوبارہ اداکار کو راجھستان میں  مارنے کی دھمکی  بھی دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

پانچ سرجریز کرا چکا ہوں، شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

اگلی پوسٹ

کویت میں فراڈ اور جعل ساز سائبر حملوں میں حیران کن اضافہ

متعلقہ پوسٹس

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟
انٹرٹینمنٹ

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

نومبر 22, 2016
Babra Shareef
انٹرٹینمنٹ

کوئی اچھا پروجیکٹ ملا تو فلموں میں واپس آؤں گی ، بابرہ شریف

اگست 7, 2016
Humayun Saeed
انٹرٹینمنٹ

ڈراموں کی طرح بھارتی فلم کا سحر بھی توڑ ڈالیں گے، ہمایوں سعید

اگست 7, 2016
شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس

نومبر 22, 2015
ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان

نومبر 22, 2015
عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ
انٹرٹینمنٹ

عمر میں فرق کے بارے میں سوچا ہی نہیں: کیٹ ونسلیٹ

نومبر 22, 2015
اگلی پوسٹ
کویت میں فراڈ اورجعل ساز سائبر حملوں میں حیران کن اضافہ

کویت میں فراڈ اور جعل ساز سائبر حملوں میں حیران کن اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

    تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

    9 shares
    Share 10 Tweet 6
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    41 shares
    Share 16 Tweet 10
  • ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی

    37 shares
    Share 15 Tweet 9
  • نظر بھر دیکھ لوں بس — (شارق کیفی)

    32 shares
    Share 13 Tweet 8
  • ٹوسٹ ماسٹرز ڈسٹرکٹ 20 کویت اور بحرین کے لیے سال 2018-2019 کی نئی کابینہ تشکیل دی گئی

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دو لاکھ سے زائد افراد کویت سے روانہ

    518 shares
    Share 361 Tweet 65
  • 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے ایک سال کی مہلت

    1462 shares
    Share 1091 Tweet 155

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.