• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 11 جولائی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کاروبار

سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

اردو کویت by اردو کویت
18, مئی , 2023
in کاروبار
18 0
0
سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان 1
6
SHARES
149
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی: 20 مئی 2023، کویتی ہائپر مارکیٹ سٹی سینٹر نے منارا مال میں واقع شیوخ برانچ میں منعقدہ ایک رنگا رنگ تقریب میں اعلیٰ انتظامی افسران اور ملازمین کے ساتھ اپنی 24 ویں سالگرہ کی مہم کاآغاز کردیا ۔اس موقع پر ڈپٹی سی ای او ناصر الغنیم اور سی او او اجے گوئیل کی طرف سے ایونٹ کی دلی تشکر اور تعریف کی ۔اعلیٰ انتظامی افسران نے اس سال سے شروع ہونے والے توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان کیا۔
کویت میں شاندار کامیابی کے بعد سٹی سینٹر اپنے پڑوسی ملک قطر میں اپنے پہلے اسٹور کے افتتاح کے ساتھ اہم علاقائی توسیعی منصوبہ شروع کرنے جارہا ہے۔اس سال کے اختتام تک دوحہ کے قلب میں 12 ہزار ایم 2 اسٹور کھولے جائیں گے۔سٹی سینٹر کے توسیعی منصوبوں کے تحت سال 2023 اور آنے والےسالوں میں کویت اور جی سی سی ممالک میں متعدد اسٹورز کا افتتاح کیا جائے گا۔
24 ویں شاندار سالگرہ مہم کے تحت سٹی سینٹر کی تمام برانچز کے تمام ڈیپارٹمنٹس میں گروسری، صفائی ستھرائی کیلئے استعمال ہونے والا سامان ، صحت ، گھریلوسامان ، خوبصورتی، فیشن پراڈکٹس اور کھلونوں وغیرہ پر 50 فیصد رعایت دی جارہی ہے۔
سٹی سینٹر اپنے بڑے بڑے اسٹورز کیلئے مشہور ہے۔جن کی نئے سرے سے تزئین و آرائش کی گئی ہے۔یہ اسٹورز خریداروں کو ضروریات زندگی کی تمام اشیاء ایک ہی چھت تلےخریدنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔یہی نہیں، اپنی پراڈکٹس کی شاندار اور حوصلہ افزا قیمتوں کے حوالے سے مشہور ہائپر مارکیٹ چین نے صارفین کو فائدہ پہنچانے کے طورپر اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ سالگرہ مہم کی آفر سال کی سب سے بہترین آفر ہے۔یہ صارفین سٹی سینٹر کے 2023 میں قیام کے بعد سے خریداری کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

اگلی پوسٹ

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

متعلقہ پوسٹس

المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
کاروبار

المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح

اکتوبر 15, 2024
المزینی ایکسچینج۔ ہمیشہ آپکے قریب۔
کاروبار

کویت کی نمبر ون ایکسچینج کمپنی المزینی ایکسچینج نے 20 اپریل 2023 کو جہرا برانچ میں منعقدہ تقریب میں 10000 ڈالر کے عیدی ونر کا اعلان کیا۔

مئی 7, 2023
ایئر عربیہ ابوظہبی نے کویت کو بھی اپنے نیٹ ورک میں شامل کر لیا
کاروبار

ایئر عربیہ ابوظہبی نے کویت کو بھی اپنے نیٹ ورک میں شامل کر لیا

ستمبر 15, 2022
ایپل کی موبائل ادائیگی کی سروس ایپل پے اگلے ماہ کویت میں لانچنگ  متوقع
کاروبار

ایپل کی موبائل ادائیگی کی سروس ایپل پے اگلے ماہ کویت میں لانچنگ  متوقع

ستمبر 15, 2022
المزینی ایکسچینج کمپنی کا اسواق القرین میں اپنی 124 ویں برانچ کا افتتاح
کاروبار

المزینی ایکسچینج کمپنی کا اسواق القرین میں اپنی 124 ویں برانچ کا افتتاح

ستمبر 8, 2022
دنیا کے 1000 بڑے بینکوں کی فہرست میں 7 کویتی بینک بھی شامل
کاروبار

دنیا کے 1000 بڑے بینکوں کی فہرست میں 7 کویتی بینک بھی شامل

اگست 28, 2022
اگلی پوسٹ
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    126 shares
    Share 50 Tweet 31
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    48 shares
    Share 19 Tweet 12
  • حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

    29 shares
    Share 17 Tweet 11
  • وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

    47 shares
    Share 21 Tweet 11
  • کویت لیبر لاء کے مطابق بعدازملازمت معاوضے کا درست حساب

    42 shares
    Share 17 Tweet 11
  • ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    42 shares
    Share 16 Tweet 10
  • سلیمانی مٹن کڑاہی ریسیپی

    18 shares
    Share 22 Tweet 14

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.