• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
بدھ, 27 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول پاکستان

بیروت میں تباہی، پاکستان نے امداد بھیج کر مسلم بھائی چارے کی مثال قائم کردی

پاک فضائیہ کے سی 130 جہاز میں بھیجے گئے سامان میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیا شامل

اردو کویت by اردو کویت
07, اگست , 2020
in پاکستان
58 0
0
بیروت دھماکے: پاکستان کی جانب سے امدادی سامان روانہ
39
SHARES
477
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد، 7 اگست 2020 (ڈیلی پاکستان آن لائن): لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کے روز ہونے والے تباہ کن دھماکے کے بعد پاکستان کی جانب سے امدادی سامان بھجوایا گیا ہے۔

پاکستان نے  جمعہ کے  دن بیروت  دھماکے کے متاثرین کیلئے سی 130  طیارے  کے ذریعے  8 ٹن امدادی سامان روانہ  کیا ہے۔ پاک فضائیہ کے سی 130 جہاز میں بھیجے گئے  امدادی سامان میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیا  شامل ہیں۔

پاکستانی قیادت کا اظہارِ ہمدردی، پاکستانی قوم کی جانب سے لبنانی عوام  کے ساتھ یکجہتی کا اعیادہ

دوسری جانب پاکستانی  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  اپنے لبنانی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ  کرکے پاکستان کے لوگوں اور حکومت کی جانب سے بیروت میں ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی پہلے ہی لبنانی لیڈر شپ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرچکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی قوم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے لبنانی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

Source: DailyPakistan
Tags: بیروتپاکستانلبنان
پچھلی پوسٹ

سلیمانی مٹن کڑاہی ریسیپی

اگلی پوسٹ

انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کے 8 وکٹ پر 137 رنز، 244 کی برتری

متعلقہ پوسٹس

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات
پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

اگست 24, 2022
پاکستان

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق، دو زخمی

اگست 15, 2022
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل
پاکستان

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل

اگست 10, 2022
راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
پاکستان

راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اگست 4, 2022
پاکستان اور کویت کا باہمی  تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
کویت

پاکستان اور کویت کا باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

جنوری 31, 2021
کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا
کویت

کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا

اگست 30, 2020
اگلی پوسٹ
Yasir Shah four-for gives Pakistan the edge

انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کے 8 وکٹ پر 137 رنز، 244 کی برتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • Pakistan Defence Day Facebook Covers & Profile Pictures

    6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ۔ فیس بک فوٹوکورز

    42 shares
    Share 17 Tweet 11
  • کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    115 shares
    Share 45 Tweet 28
  • خبردار آفتاب اقبال کے ساتھ – 5 جنوری 2017

    30 shares
    Share 12 Tweet 8
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • کویتی شہریوں نے پاکستانی عوام کی امداد کے لیے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں 148,000 دینار جمع کرلیے

    68 shares
    Share 39 Tweet 24
  • مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

    31 shares
    Share 19 Tweet 5
  • کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

    20 shares
    Share 23 Tweet 13

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!