اردو کویت: کویتی جنرل ایڈمنسٹریشن آف ریذیڈنسی افیئرز نے مختلف قومیتوں کے 9 افراد پر مشتمل ایک گروہ کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی سرگرمیاں کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ لوگ لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ حکام نے اس میں مدد کرنے والے آلات کی ایک بڑی مقدار بھی قبضے میں لے لی