• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

احسان الحق (بانی پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن) کے اعزاز میں ایک یادگار اور باوقار الوداعی تقریب

محترم احسان الحق کا شمار کویت میں پاکستانی کمیونٹی کی مقبول شخصیات میں ہوتا ہے

اردو کویت by اردو کویت
28, اگست , 2020
in کویت, صحت
48 0
0
پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احسان الحق (بانی پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن) کے اعزاز میں ایک یادگار اور باوقار الوداعی تقریب
71
SHARES
404
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت، 27 اگست 2020: پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جناب احسان الحق (بانی پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن) کےاعزاز میں ایک یادگار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جناب احسان الحق کی کویت میں پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر کرنے کی کاوشوں اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے ان کی خدمات پرانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ۔ کورونا کے پیش نظر نامساعد حالات کی وجہ سے یہ تقریب انتہائی سادگی سے، محدود پیمانے پر منعقد کی گئی۔

کمیونٹی کی جانب سے خراجِ تحسین

تقریب کا آغاز نعمان اسلم نے تلاوت قرآن کریم سے کیا۔ عرفان سعید صاحب، سینیئر ایڈوائزر پاک ڈونرز، نے جناب احسان الحق کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اسکے علاوہ عبداللہ عباسی صاحب، محمد انعام صاحب، ڈاکٹرشجاع الدین صاحب، رانا اعجاز صاحب، حافظ شبیر صاحب، آصف خان صاحب، ڈاکٹر جہانزیب صاحب نے بھی جناب احسان الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے لیے خدمات اور جذبہ حب الوطنی کو سراہا۔

سفیر پاکستان کی خصوصی شرکت، یادگاری شیلڈ پیش کی

سفیر پاکستان عزت مآب جناب سید سجاد حیدر نے بھی اس تقریب میں شرکت فرمائی اوراظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جناب احسان الحق نے کویت میں 45 سال سے زائد کا عرصہ گزارا ہے اور پاکستانی کمیونٹی میں انکی کمی خاصی محسوس کی جائیگی۔ سفیر پاکستان نے جناب احسان الحق کو پاکستانی بلڈ دونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے انکی خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ اور اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ بعد ازاں جناب احسان الحق نے تمام حاضرین بالخصوص سفیر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اورکویت میں پاکستا نی  کمیوںٹی کو خراج تحسین پیش کیا جو دیارِ غیر میں وطن کی نیک نامی کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔

پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احسان الحق  (بانی پاکستانی بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن) کے اعزاز میں ایک یادگار اور باوقار الوداعی تقریب۔
کمیونٹی کی جانب سے خراجِ تحسین

نعمان اسلم گھمن کا تقریب کے شرکاء سے اظہارِ تشکر

نعمان اسلم گھمن صاحب نے اپنے مختصر خطاب میں تقریب میں موجود شرکاء کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا، جن کی موجودگی اس الوداعی تقریب کے وقار میں اضافے کا سبب بنی۔  یقیناً جناب احسان الحق کی خدمات اور کاوشوں کا قرض ایک الوداعی تقریب سے ادا نہیں کیا جا سکتا اوریہ ہمیشہ ہم پر قرض رہے گا۔ اس موقعہ پر عبداللہ عباسی صاحب اور ندا مرزا صاحبہ کا شکریہ ادا کرنا انتہائی ضروری ہے، جن کے بغیر اس باوقار تقریب کا انعقاد ممکن نہ تھا۔

ماجد چوہدری  کے ماموں کے لئے فاتحہ خوانی

تقریب کے آخر میں جناب پیر امجد حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کیااور دعا کروائی۔ تقریب میں عرفان ریاض نون صاحب، عاطف صدیقی صاحب، ساجد ندیم صاحب، عابد علی صاحب، مسز شائستہ زاہد صاحبہ، ندا مرزا صاحبہ، ڈاکٹر فرح صاحبہ اور مسز فائزہ عاطف صاحبہ بھی شریک تھیں۔ اس موقع پر ماجد چوہدری کی درخواست پر انکے مرحوم ماموں کے لئے  فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Tags: blood donation kuwaitPak DonorsPakistani Blood Donors Association
پچھلی پوسٹ

کویت: ڈرائیونگ لائسنس کے اجرأ کے لئے مزید 2 مراکز قائم

اگلی پوسٹ

کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا

متعلقہ پوسٹس

ٹیکے والے تربوز
صحت

تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی

مئی 20, 2024
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
اگلی پوسٹ
کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا

کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.