• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
منگل, 25 اگست ,2026
Urdu Kuwait
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

K-Net کی طرف سے کسٹمرز کی تصدیق کا نظام نافذ

اردو کویت by اردو کویت
03, جنوری , 2017
in کویت
43 0
0
K-Net کی طرف سے کسٹمرز کی تصدیق کا نظام نافذ 1
29
SHARES
362
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

3 جنوری، 2017، اردو کویت: یکم جنوری 2017 سے کویت شئیرڈ الیکٹرونک بنکنگ سروسز کمپنی  (K-Net)نے 25 دینار یا اس سے زائد رقم کی ٹرانزیکشنز  کی صورت میں اضافی سیکیورٹی کا نفاذ کردیا ہے اور اب کسٹمرز کو آن لائن ٹرانزیکشن کرتے وقت ایک اضافی سیکیورٹی کوڈ داخل کرنا پڑے گا۔ K-Net  کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ العجمی نے بتایا کہ اب کسٹمرز تب تک اپنے اے ٹی ایم کارڈ آن لائن شاپنگ یا بلوں کی ادائیگی کے لئے استعمال نہیں کرسکیں گے جب تک وہ متعلقہ بنک کے پاس اپنی معلومات خاص طور پر موبائل نمبر اپڈیٹ نہیں کر لیتے جس پر انہیں کے نیٹ  کی طرف سےخصوصی خفیہ کوڈ بھیجا جائے گا۔عبداللہ العجمی نے مزید بتایا کہ سال 2016  کے دوران کیش، آن لائن شاپنگ اور آف لائن ادایئگیوں کی مد میں کل 15 بلین دینار کی ٹرانزیکشنز ہوئی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان قرأت و نعت کونسل کویت کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلادالنبیؐ کا انعقاد

اگلی پوسٹ

شویخ میں گودام سے خراب گوشت برآمد

متعلقہ پوسٹس

المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
کاروبار

المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے

اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
کویت

منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان

جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
اگلی پوسٹ
شویخ میں گودام سے خراب گوشت برآمد

شویخ میں گودام سے خراب گوشت برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
  • منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.