• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
پیر, 12 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت: پارلیمنٹ ممبران غیر ملکی افراد کی حمایت میں بول پڑے

Sajjad Naveed by Sajjad Naveed
06, مئی , 2015
in کویت
38 1
0
Kuwait MPs speak for expats
26
SHARES
321
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت کی پارلیمنٹ کے ممبران حالیہ دنوں میں وزارت  سماجی امور اور وزارت داخلیہ کی مشترکہ میٹنگ میں غیر ملکی افراد کی تعداد کم کرنے اور لائسنس کے اجراء کو  کنٹرول کرنے کے فیصلوں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

تاہم سب سے زیادہ غور طلب معاملہ غیرملکی افراد کی تنخواہ میں سالانہ اضافہ کی حد کو ۵۰ دینار تک محدود کرنا تھا۔’’لوگوں کی روزی روٹی بند مت کریں‘‘ یہ وہ جملہ تھا جو اس فیصلہ کے پارلیمنٹ میں مسترد ہوںے کا سبب بنا۔ [highlight]ممبر پارلیمنٹ جناب یوسف الزلزلہ[/highlight] نے خارجی افراد کی تنخواہ میں اضافہ کو ۵۰ دینار سالانہ تک محدود کرنے کے فیصلہ کو  غیر منطقی قرار دیا اور کہا کہ تعجب کی بات ہے کہ یہ فیصلہ سوچے سمجھے بنا کیسے کر لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایک اچھا ورکر ہے جو ۵۰ دینار سے زیادہ اضافے کا حقدار ہے تو کیا اس سے یہ حق چھین لیا جائے گا یا اس کو اس کے جائز حق سے محروم کردیا جائے گا؟ انہوں نے مزید کہا کہ آبادی میں تناسب کو کنٹرول کرنے کے لئے اس طرح کے فیصلوں کی بجائے یہ معماملہ خصوصی باڈی کے حوالے کیا جائے جو  اس کا منطقی اور  قابل عمل حل نکالے۔ ہم پچھلے 30 سال سے آبادی میں تناسب کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے سنتے آرہے ہیں لیکن تاحال اس کا کوئی قابل عمل حل نہیں نکالا جا سکا۔

[highlight]ممبر پارلیمنٹ جناب فارس العتیبی[/highlight] نے کہا کہ لوگوں کو ان کی روزی سے محروم کرنے کی بجائے اس مسئلے کا جامع اور منطقی حل نکالنے کی ضرورت ہے۔ کارکنوں کی تنخواہ میں اضافہ  پہ روک ٹوک نہیں ہونی چاہیے اور ہمیں دنیا کو یہ دکھانا چاہیےکہ ہم ایک  ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں انسانی حقوق اور ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے۔ روزنامہ الرائی کے مطابق العتیبی نے کہا یہ بہت عجیب بات ہے کہ سوچے سمجھے بغیر ایسے فیصلے کیے جا رہے ہیں جن سے غیرملکی کارکنان کے مسائل میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی آبادی میں تناسب کو برابر کرنے کے لیے ایک ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو حقائق کو مدنظر رکھ کر ایسا لائحہ عمل مرتب کرے جس سے صرف ان غیرملکیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے جن کے پاس واقعی یہاں رہنے اور کام کرنے کے لئے مناسب جواز موجود نہ ہو۔

پچھلی پوسٹ

چیلنج قبول: امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر اور پاکستانی نژاد عامر خان کا مقابلہ ستمبر میں متوقع

اگلی پوسٹ

رومانی جادوگر گرفتار،حیران کن انکشاف

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
romanian magician caught in kuwait

رومانی جادوگر گرفتار،حیران کن انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.