کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز

اردوکویت: برمنگھم میں ہونیوالے کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس پہلی پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں-

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں تیس سال بعد کسی پاکستانی ایتھلیٹ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے

شجر عباس نے 200 میٹر کافاصلہ 21 اعشاریہ 12 سیکنڈ میں مکمل کیا

Exit mobile version