پاناما سٹی : مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاناما کے باکسر کو انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ ہرا کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پاناماکے دارالحکومت پاناما سٹی میں محمد وسیم اور ایوان ارجوس کے درمیان ہونے والی انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر نے پاناما کے حریف کو تیسرے راﺅنڈ میں ناک آوٹ کرتے ہوئے مقابلہ جیت لیا ۔اس شاندار کامیابی کے بعد محمدوسیم کی ڈبلیو بی سی رینکنگ مزید بہتری پیدا ہو گئی ہے اور وہ پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں ۔محمد وسیم دسمبر میں ورلڈ چیمپین شپ کا مقابلہ لڑیں گے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے محمد وسیم دو بار ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلور ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں ۔
پانامہ کا باکسر ناک آؤٹ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی
-
by اردو کویت

- Categories: کھیل
متلعقہ مواد
کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
by
اردو کویت
اگست 8, 2022
پانچ سرجریز کرا چکا ہوں، شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام
by
اردو کویت
اگست 7, 2022
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس 200 میٹرریس میں پاکستان کے شجرعباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے
by
اردو کویت
اگست 4, 2022
انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کے 8 وکٹ پر 137 رنز، 244 کی برتری
by
اردو کویت
اگست 8, 2020
یوتھ ونگ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام چوتھےسالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
by
اردو کویت
نومبر 6, 2017