• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
پیر, 12 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول خصوصی فیچرز

لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

اردو کویت by اردو کویت
25, ستمبر , 2016
in خصوصی فیچرز
30 0
0
لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟ 1
47
SHARES
249
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قارئین بلکل سچا واقعہ  جو کے آج سے تقریباً  ٤ سال پہلے کویت میں پیش آیا آپ سب کی خدمت میں عرض ہے

کویت کے  پولیس سٹیشن میں ایک انوکھی طرز کا کیس آیا تھا   سب آفیسرز پریشان تھے کے اس معاملے میں  انصاف کیسے کیا جائے  کیس کی نوعیت کچھ اس طرح کی تھی کے  ٣ عدد انڈین حضرات نے پاکستان بارڈر کراس کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پاکستان کی سرحد کی  حفاظت پرمامور محافظ نے ان کی جم کر پٹائی کی اب وہ کویت پولیس کے پاس فریاد لے کر پہنچے کے ہمارے ساتھ ہوئی زیادتی  کا ہمیں انصاف دلایا جائے

قارئین  آپ سوچ رہے ہوں گے کے معاملات انڈیا اور پاکستان کے بیچ ہیں تو کویت پولیس کا ان سب میں کیا عمل اور دخل ہے ؟

 بلکل میں نے بھی ایسا ہی سوچا تھا  جب پہلی بار لیکن جب واقعے کی حقیقت عیاں ہوئی تو میرے بے اختیار میرے منہ سے قہقے کے بعد جو الفاظ نکلے تھے وہ بھی  یہی تھے کے لیش انت روہ باکستان      (تم پاکستان کیوں گئے)

تو جناب قصہ کچھ یوں تھا کے کویت میں بسلسلہ روزگار انڈر کنسٹرکشن بلڈنگ میں ٣ انڈین اور ایک پاکستانی خان صاحب کام کر رہے تھے   اب انڈین  اشخاص   یہ سوچ کر کے ہمیں اس اکیلے پاکستانی آدمی پر برتری  حاصل ہے کیونکے ہم تعداد میں ٣ ہیں اور یہ ١ ہے بس انہوں نے خان صاحب سے مذاق شروع کر دیا کے ہم پاکستان کو یہ کر دیں گے ہم پاکستان  کو وہ کر دیں گے ہم پاکستان کو سبق سکھا دیں گے  ہم پاکستان کے اندر گھس کر  پاکستانیوں کو ماریں گے

خان صاحب پہلے تو چپ چاپ سنتے رہے یہاں تک کے ان کا ضبط جواب دے گیا تو انہوں نے  ہاتھ میں پکڑے بیلچے سے زمین پر ایک لکیر کھینچی اور حب الوطنی سے بھر پور لہجے میں فرمایا خوچہ پاکستان اور انڈیا کی سرحد تو دور ہے  تم یہ سمجھ لو اس لکیر کی  میری طرف پاکستان ہے اور تمہاری طرف انڈیا اب اگر تم تینوں مرد کا بچہ ہے تو پاکستان کی طرف کی لکیر پار کر کے دکھاؤ بس خان صاحب کا اتنا کہنا ان کی مردانگی کو للکارنا اب ان  ہندوستانیوں کی عزت نفس کا مسلہ بن گیا اور ان تین ہندوستانیوں نے پاکستان کے بارڈر کی طرف بھر پور حملہ  کر کے بارڈر کراس کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستانی سرحد کی حفاظت پر مامور محافظ نے بیلچے سے مار مار کر ان کا برا حال کر دیا  کافی دیر مرمت کروانے کے بعد جب وہ بارڈر کراس نہ کر سکے تو خان صاحب نے فرمایا مڑا تم ایک لکیر تو پار کر نہیں سکے  پاکستان کی حدود کیسے پار کرو گے جہاں ہمارے جیسے لاکھوں جوان بیٹھے ہیں اب دوبارہ کبھی بھول کر بھی کسی کے سامنے یہ بات مت کہنا کے ہم پاکستان کے اندر گھس کر مارے گا  یہ الفاظ کہہ کر خان صاحب  اپنا سامان سمیٹ کر گھر کو روانہ ہو گئے  اور انڈین  اشخاص  ہسپتال  علاج کے بعد زخموں کی رپورٹ لئے  انہوں نے سوچا کے اب کیا کیا جائے  تو ان میں سے ایک نے مشورہ دیا کے اقوام متحدہ میں یہ معاملہ پیش کیا جائے یعنی کے پولیس  سٹیشن میں  تو جناب ٣ عدد زخمی پولیس سٹیشن میں  شکایت لے کر حاضر ہووے کے ان کو  ایک پاکستانی نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اس کا نوٹس لیا جائے اور ہمیں انصاف دلایا جائے

پولیس سٹیشن  سے بلڈنگ کے مالک کو فون گیا اور پوچھا گیا کے آپ کے پاس کوئی خان صاحب کام کرتے ہیں ان کا فون نمبر چاہیے  تو فون نمبر دے دیا گیا  کال کی گئی اور خان صاحب کو پولیس سٹیشن بلایا گیا اور دوران تفتیش خان صاحب سے پوچھا گیا کے  آپ نے ان کو کیوں مارا  تو خان صاحب نے پورا قصہ تھانیدار کے گوش گزارہ  قصہ سنتے ہی پولیس سٹیشن میں سب کے سب پیٹ پکڑ کر ہنسنے میں مصروف تھے کوئی زمین پر گرا ہنس رہا ہے تو کوئی ہنسی کنٹرول کرنے کے چکر میں کھانسی سےدوچار ہے  کسی کی آنکھوں سے پانی جاری ہے لیکن ہنسی ہے کے روکنے کا نام نہیں لے رہی اور اگر ہنستے ہنستے ان کے منہ سے کچھ الفاظ نکلتے تو وہ یہی ہوتے کے

لیش انت روہ پاکستان

(تم پاکستان کیوں گئے)

اس سارے واقعے کا مطلب  صرف  انڈیا میں پاکستان مخالف عناصر کو اتنا بتانا ہے کے یہ نہ ہو کے کل کو پوری دنیا  یہ کہے کے

 لیش انت روہ باکستان

تحریر رضوان بھٹی 

پچھلی پوسٹ

شراب کے نشے میں دھت 10 بھارتی اور سری لنکن شہری گرفتار

اگلی پوسٹ

کویت کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ (ایشیا زون) کھیلنے ملائیشیا پہنچ گئی

متعلقہ پوسٹس

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی
خصوصی فیچرز

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی

اگست 15, 2020
گھر گاؤں کا واحد پَکا گھر
خصوصی فیچرز

گاؤں کا واحد پَکا گھر، دادی اَماں اور شہر کی بہو

اگست 10, 2020
کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد
خصوصی فیچرز

کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

اپریل 22, 2020
کورونا اور کویت میں سارک ممالک کے محنت کش۔۔ جاوید احمد
خصوصی فیچرز

کورونا اور کویت میں سارک ممالک کے محنت کش۔۔ جاوید احمد

اپریل 18, 2020
میں کون ہوں؟ — ڈاکٹر مبشر سلیم
خصوصی فیچرز

سرگوشیاں ۔ ڈاکٹر مبشر سلیم

اپریل 15, 2020
ملاں پور کا سائیں ۔ کتاب پر تبصرہ از قلم ڈاکٹر مبشر سلیم
خصوصی فیچرز

ملاں پور کا سائیں ۔ کتاب پر تبصرہ از قلم ڈاکٹر مبشر سلیم

اپریل 15, 2020
اگلی پوسٹ
Kuwait national U 19 cricket team

کویت کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ (ایشیا زون) کھیلنے ملائیشیا پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.