• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعرات, 8 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول پاکستان

پاکستان میں یک وقتی نظام صلوۃ رائج، تمام مسالک کا خیر مقدم

Sajjad Naveed by Sajjad Naveed
30, اپریل , 2015
in پاکستان
22 0
0
Badshahi Masjid Lahore Pakistan
14
SHARES
181
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ، ۲۹ اپریل ۲۰۱۵: حکومت کی جانب سے ملک بھر  میں تمام مسالک کے لئے ایک ہی وقت میں نظام صلوة رائج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جمعہ کے روز سے ہو گا ۔ حکومت پاکستان کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی کے پیش نظر تمام مسالک ایک ہی وقت اذان دیں گے اور ایک ہی وقت میں نماز بھی ادا کریں گے ۔

حکومت کی جانب سے تمام مسالک نے حکومت کی جانب سے اس فیصلے کی تائید کی ہے ۔ مجلس وحدت المسلیمین  کے ترجمان نے کہا کہ ان کی جماعت حکومت کے اس فیصلے کی تائید کرتی ہے اور یہ حکومتی فیصلہ خوش آئند ہے ۔ سنی مسلک کے علماءکرام کی جانب سے بھی اس فیصلے کے حوالے سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ؎ ۔ لال مسجد اسلام آباد کی انتظامیہ  نے بھی اس فیصلے کی تائید کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ بھی ایک ہی وقت میں نماز کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں اور یہ فیصلہ خوش دلی سے قبول کیا گیا ہے ۔

Tags: badshahi masjidbreaking newslahorepakistan
پچھلی پوسٹ

جلیب الشیوخ کی ایک عمارت کے رہائشی بجلی کو ترس گئے

اگلی پوسٹ

خوفناک حادثہ: فیکٹری ملازم کو زندہ پکا دیا گیا

متعلقہ پوسٹس

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات
پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

اگست 24, 2022
پاکستان

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق، دو زخمی

اگست 15, 2022
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل
پاکستان

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل

اگست 10, 2022
راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
پاکستان

راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اگست 4, 2022
پاکستان اور کویت کا باہمی  تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
کویت

پاکستان اور کویت کا باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

جنوری 31, 2021
کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا
کویت

کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا

اگست 30, 2020
اگلی پوسٹ
Tuna fish

خوفناک حادثہ: فیکٹری ملازم کو زندہ پکا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118
  • کویت: ڈرائیونگ لائسنس کے اجرأ کے لئے مزید 2 مراکز قائم

    315 shares
    Share 156 Tweet 66

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.