• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 30 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت میونسپلٹی سے 132 غیر ملکیوں کو برطرف کر دیا گیا

اردو کویت by اردو کویت
02, ستمبر , 2022
in کویت
58 0
0
کویت میونسپلٹی سے 132 غیر ملکیوں کو برطرف کر دیا گیا 1
49
SHARES
487
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اردو کویت: وزیر مملکت برائے بلدیات اور وزیر مملکت برائے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر رانا الفارس کی ہدایت پر، کویت میونسپلٹی کے ڈائریکٹر احمد المنفوحی نے 132 غیر ملکیوں کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ میونسپلٹی  کے  مختلف شعبوں سے جن میں محکمہ جنازہ کے 37 ملازمین جن میں میتوں  کو  غُسل  دینے والے، قبر کھودنے والے، اور  ٹیکنیشنز جن میں 7 خواتین  بھی شامل ہیں۔ برطرفی کی فہرست کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، ایک میں 69 اور دوسری فہرست میں  53 کارکنوں کے نام ہیں۔ ان  تارکینِ وطن  ورکرز کو 3 ماہ کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جو 2 دسمبر کو ختم ہو رہا ہے۔

یہ اقدام کویت  بلدیہ میں کویتیوں  کی اکثریت قائم کرنے کے  پہلے مرحلے کے اندر آتا ہے۔ بلدیہ میں 33% تارکینِ وطن  کام کرتے ہیں، 1 جولائی 2023 تک بہت سی مزید برطرفیوں دیکھنے میں آئیں گی۔ یہ منصوبہ 3 مرحلوں پر مشتمل ہے تاکہ غیر ملکیوں کے معاہدوں کو ختم کیا جا سکے جو یکم ستمبر 2022 سے یکم جولائی 2023 تک جاری رہے گا۔

Source: ArabTimes
Tags: expatskuwait municipality
پچھلی پوسٹ

15,000ایسے تارکین وطن جن کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے، درست رہائش کے باوجود ملک بدر کر دیا گیا

اگلی پوسٹ

کویت میں آئس کریم فروشوں کے لیے نئی ہدایات جاری

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
کویت میں آئس کریم فروشوں کے لیے نئی ہدایات جاری

کویت میں آئس کریم فروشوں کے لیے نئی ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • Pakistan Defence Day Facebook Covers & Profile Pictures

    6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ۔ فیس بک فوٹوکورز

    42 shares
    Share 17 Tweet 11
  • کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    115 shares
    Share 45 Tweet 28
  • مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

    32 shares
    Share 19 Tweet 5
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • خبردار آفتاب اقبال کے ساتھ – 5 جنوری 2017

    30 shares
    Share 12 Tweet 8
  • کویتی شہریوں نے پاکستانی عوام کی امداد کے لیے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں 148,000 دینار جمع کرلیے

    68 shares
    Share 39 Tweet 24
  • کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

    20 shares
    Share 23 Tweet 13

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!