• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعرات, 21 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

وزارت داخلہ کویت کا ورک پرمٹ کی خرید و فروخت کے خلاف کڑا ایکشن، 25 کویتی شہری اور 12 مصری بروکرز گرفتار

اردو کویت by اردو کویت
اپریل 22, 2020
in کویت
31 0
0
MOI Kuwait
22
SHARES
258
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت، 21 اپریل 2020، وزارت داخلہ کویت نے ویزوں کی خرید و فروخت کرنے پر سخت کارروائی کی ہے۔ مقامی روزنامہ نے مصدقہ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ انس الصالح کی جانب سے رہائشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کی ادائیگی کے بغیر ملک چھوڑنے اور حکومت کے خرچ پر اپنے ملک واپس لوٹنے کی 30 اپریل تک دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد صورتِ حال عیاں  ہوگئی ہے۔ 

یہ  بالکل عام  اور قابلِ فہم بات ہے کہ اس قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کی بڑی تعداد کو کویت لایا گیا اور خود کو بچانے کے لیے انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کویت قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے خلاف سخت سیکیورٹی مہم کا نفاذ کرے گی۔ جنہوں نے اب تک خود کو قانون کے حوالے نہیں کیا ہے اور قانون کے مطابق انہیں کڑی سزائیں یا بھاری جرمانے پر ان پر عائد کیے جائیں گے۔

 ذرائع کے مطابق شعبہ رہائشی امور تحقیقات کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے ویزوں کی خرید و فروخت کے الزام میں 25 کویتی شہریوں اور 12 ایسے مصری باشندوں کو گرفتار کیا ہے جو بروکرز کے طور پر کام کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو جلد ہی پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا جائے گا۔ 

ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی حکام کی جانب سے کچھ کمپنیوں کا ریکارڈ چیک کرنے پر، ہر ایک کمپنی کی فائل میں 4 ہزار کے قریب مختلف ممالک کے لوگ شامل تھے۔ انہی میں سے ایک کویتی سے متعلق یہ گمان کیا جارہا ہے کہ وہ سابق گورنر کا بھتیجا ہے۔

Tags: kuwait visamoi kuwaitvisa trading
پچھلی پوسٹ

کویت، شعبۂ رہائشی امور اگلے ہفتے سے نجی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے معاملات سرانجام دے گا

اگلی پوسٹ

کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

اگلی پوسٹ
کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!