• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 24 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن تقریب کا انعقاد

اردو کویت by اردو کویت
06, جون , 2016
in کویت
29 0
0
Pakistan Academy School Ahmadi - Kuwait
20
SHARES
244
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

30مئی 2016 کو کراؤن پلازہ کویت میں پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ، طلباء، والدین اورمعزز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سکول کے پرنسپل جناب پروفیسر سید ذاکر علی نےوزارت ِتعلیم کی طرف سے ڈاکٹر سعدالمنیر المھناء ، مسز مریم دشتی اور مسز نورا برکات، برٹش کونسل کی جانب سے مسزسوچترہ سین اور مسز رتنا کشور، مختلف سکولوں کے پرنسپلزصاحبان اور طلباء کے والدین کا استقبال کیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں طلباء اور ان کے والدین کو تعلیمی پروگرام کی کامیابی و تکمیل پر مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لیئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔محترم پرنسپل نے گزشتہ تعلیمی سال کے دوران تعلیمی اور کھیلوں کے مقابلوں میں سکول کی کامیابیوں پر بھی روشنی ڈالی۔ وزارتِ تعلیم کی طرف سے ڈاکٹر سعد نے پاکستان اکیڈیمی سکول کے پرنسپل کی سکول کے لئے خدمات اور کاوشوں کو سراہا اورشاندار نتائج پر طلباء اور اساتذہ کی بھرپور تعریف کی۔

پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن تقریب کا انعقاد 1
پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن تقریب کا انعقاد 2
پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن تقریب کا انعقاد 3
پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن تقریب کا انعقاد 4
پاکستان اکیڈیمی سکول احمدی کے زیر اہتمامIGCSE گریجوایشن تقریب کا انعقاد 5

IGCSE Graduation Ceremony was held on 30th May 2016 in Crown Plaza Kuwait, which was attended by dignitaries, students and their parents. The Principal Prof. Syed Zakir Ali in his speech welcomed Dr. Saad Al-Munir Al-Muhana , Mrs. Maryam Dashti and Mrs. Noora Barakat from Ministry of Education, Mrs. Suchitra Sen and Mrs. Ratna Kishore from British Council, principals of schools and parents of graduates. In that speech the Principal congratulated the students and their parents for completion of their educational program successfully and prayed for their prosperity and bright future. He also highlighted the school achievements in various fields of education and sports in the past year.

Dr. Saad also appreciated the Principal for the efforts that he put in the institution. He also appreciated the teachers and students for their good performance.

Tags: Crown Plaza KuwaitIGCSESyed Zakir Ali
پچھلی پوسٹ

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

اگلی پوسٹ

کویت حکومت نے کھلے میدانوں میں عید کی نماز پر پابندی لگا دی

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
Indoor Eid prayer only , Says Kuwait Govt

کویت حکومت نے کھلے میدانوں میں عید کی نماز پر پابندی لگا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    20 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    42 shares
    Share 16 Tweet 10
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    52 shares
    Share 23 Tweet 12
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.