• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

$5000 میں بیچ دیا گیا،جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،گوانتاناموبےمیں قید رہنے والے کویتی شہری کا بیان

اردو کویت by اردو کویت
30, جنوری , 2016
in کویت
28 0
0
Ex-Gitmo says was tortured – ‘I was sold for $5,000’
19
SHARES
234
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

29جنوری،2016 (اردو کویت): گوانتاناموبے میں 14 سال قید رہنے والے کویتی شہری فوضی العودہ نے حالیہ دنوں میں روزنامہ الرائی کا دورہ کیا اور اپنی داستانِ غم کا احوال بیان کیا۔ انہوں نے کہا11 ستمبر کے واقعات کے بعد کسی بھی دوسرے عرب شہری کی طرح جو افغانستان کی سرحد پرپکڑا جاتا تھا، انہیں بھی $5000 کے عوض بیچ دیا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ان کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کیا اور جسمانی تشدد اور توہین کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگست 2001 میں ایک خیراتی تنظیم کے ساتھ پاکستان افغانستان سرحدپر کام کرنے کے لئےگئے تھے۔انہوں نے اس بات کی تردید کی کہ انہوں نے کبھی بھی افغانستان کی سرحد عبور کی اور کہا کہ وہ پاکستانی سرحد کے ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے تھے۔ العودہ نے کہا کہ انہیں کویت زکوٰۃ ہائوس نے 6 مہینے کے لئے ملازمت پر رکھا تھا اور پاکستان جانے سے پہلےقرآن ہاؤس میں تعلیم دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان میں خود کوسیکورٹی حکام کے حوالے کردیا تھا اور ان سے درخواست کی تھی کہ مجھے واپس کویت بھیج دیا جائےلیکن حکام نے مجھے امریکہ کے حوالے کردیا حالانکہ انہیں بخوبی علم تھاکہ میں بے گناہ ہوں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ایک مہینہ پاکستان کی فوجی جیل میں رہے جس کے بعد امریکی تفتیش کاروں نے ان سے تفتیش کرنے کے بعدپہلے افغانستان میں امریکی فوجی اڈے اور بعد میں گوانتاناموبے منتقل کردیا ۔العودہ نے مزید کہا کہ وہ اپنی مرضی سے پاکستان گئے تھےتاکہ وہاں خیراتی کاموں کا جائزہ لے سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے کویتی قیدیوں پر دہشت گردی کی معاونت اور امریکی سیکیورٹی کو چیلنج کرنے جیسے الزامات کو فضول اور بکواس قرار دیا۔

Tags: ex-gitmo kuwaitigitmo bay prison
پچھلی پوسٹ

حولی اور الرقعي میں کاروائی، 4000 سے زائد غیرقانونی غیرملکی افراد گرفتار

اگلی پوسٹ

پاکستان قرأت و نعت کونسل کویت کی تنظیمِ نو 25 رُکنی ایگزیکٹو کونسل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
پاکستان قرأت و نعت کونسل کویت کی ٹیم کا سرپرستِ اعلیٰ جناب شمشاد خان تنولی کے ہمراہ گروپ فوٹو!

پاکستان قرأت و نعت کونسل کویت کی تنظیمِ نو 25 رُکنی ایگزیکٹو کونسل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.