• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
منگل, 18 نومبر ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

عوام کے لئے خوشخبری: باربی کیو کے لئےجگہیں متعین کرنے کا فیصلہ

اردو کویت by اردو کویت
17, جنوری , 2016
in کویت
22 1
0
Public BBQ Places in Kuwait
15
SHARES
188
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت، 16 جنوری 2016 (اردو کویت): روزنامہ الرائی کے مطابق بلدیہ کویت کےقائم مقام ڈائریکٹر جنرل جناب احمد المنفوحی نے انکشاف کیا ہے کہ بلدیہ کویت ملک کے ساحلی علاقوں کے ساتھ ساتھ اور عوامی پارکس میں عوام کے لئے ایسی جگہیں مختص کرنا چاہتی ہے جو کہ ماحولیاتی اور انتظامی طور پر باربی کیو کے لئے مناسب اور تیار ہیں۔المنفوحی کے مطابق بلدیہ نے ٹورسٹک انٹرپرائزز کمپنی اور پبلک اتھارٹی برائے زراعی اموور فشریز وسائل پر مشتمل ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو باربی کیو کے لئے مختلف مناسب جگہوں کا تعین کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام متعین کی گئی جگہوں کی مکمل نگرانی کا بھی انتظام ہوگا تاکہ کسی قسم کی ماحولیاتی آلودگی سے بچا جا سکے۔ تشکیل دی گئی کمیٹی جلد اجلاس منعقد کرے گی جس کے بعد باربی کیو کے لئے متعین کی گئی جگہوں کا اعلان کر دیا جائے گا اور عوام کے لئے ان جگہوں کو مفت اور بلا تفریق کھول دیا جائے گا۔

AREAS FOR BARBECUE SPECIFIED

KUWAIT CITY, Jan 16: Acting Kuwait Municipality Director General Ahmad Al-Manfoohi has unveiled the Municipality’s plan to specify areas along the coastline and public gardens, which are environmentally and systematically ready for barbecue activities, reports Al-Rai daily.

Al-Manfoohi disclosed the Municipality has formed a joint committee consisting of members from the Touristic Enterprises Company (TEC) and the Public Authority for Agriculture Affairs and Fisheries Resources (PAAAFR).

پچھلی پوسٹ

پاکستان اسپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیرِاہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

اگلی پوسٹ

تین سال کےتعطل کے بعد پاکستان میں یو ٹیوب کھول دی گئی

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
Youtube services resumed in Pakistan after 3 years long suspension

تین سال کےتعطل کے بعد پاکستان میں یو ٹیوب کھول دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

    تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

    9 shares
    Share 10 Tweet 6
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    41 shares
    Share 16 Tweet 10
  • ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی

    37 shares
    Share 15 Tweet 9
  • نظر بھر دیکھ لوں بس — (شارق کیفی)

    32 shares
    Share 13 Tweet 8
  • ٹوسٹ ماسٹرز ڈسٹرکٹ 20 کویت اور بحرین کے لیے سال 2018-2019 کی نئی کابینہ تشکیل دی گئی

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دو لاکھ سے زائد افراد کویت سے روانہ

    518 shares
    Share 361 Tweet 65
  • 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے ایک سال کی مہلت

    1462 shares
    Share 1091 Tweet 155

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.