• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعرات, 8 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت میں تارکین وطن پر نئے ٹیکسز لگانے کی تجاویز پیش

Sajjad Naveed by Sajjad Naveed
02, مئی , 2015
in کویت
26 0
0
کویت میں تارکین وطن پر نئے ٹیکسز لگانے کی تجاویز پیش 1
18
SHARES
219
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت کے معروف صحافی  خالد الجنفویی نے  ملکی  آمدن میں اضافہ کے لئے  تارکین وطن پر مزید ٹیکسز لگانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ذرائع  کے حوالے سے کہا کہ حکومت کو خارجی افراد کے علاج معالجے پر کثیر رقم خرچ کرنی پڑتی ہے جو کہ قومی خزانہ پر اضافی بوجھ ہے۔

روزنامہ النہار کے مطابق وزارت صحت غیر ملکی افراد کی میڈیکل فیس میں ۳۰ سے ۵۰ فیصد تک اضافہ پر غور کر رہی ہے۔ خالد الجنفویی  کے خیال میں قومی خزانہ پہ اضافی بوجھ کو کم کرنے کے لئے غیر ملکی افراد کی  میڈیکل فیس میں اضافہ ایک اچھا فیصلہ ہوگا۔

انہوں نے مختلف رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کویت میں غیر ملکی افراد کے لئے  تشخیصی ٹیسٹوں اور ادویات کی  قیمتیں باقی ممالک کی نسبت کافی کم ہیں  اور حکومت صحت کے شعبہ کو متوازن  اور موثر رکھنے کے لئے خاطر خواہ سبسڈی دیتی ہے۔ انہوں نے مزید اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ   کسی دوسرے  ملک  میں انہی طبی سہولیات کی کویتی شہریوں کو مفت فراہمی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا بلکہ  کسی دوسرے ملک میں رہائش یا سفر کے دوران  انہیں کویت میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے معیار  کے  متوازی  علاج معالجے کے لئے خطیر رقم خرچ کرنی پڑتی ہے اور  میرے خیال میں کویت تقریبا واحد ملک ہے جو  غیر ملکی افراد کو مفت یا  خرچ طبی سہولیات فراہم کرتا ہے۔

تیل کی قیمتوں اور آمدن  میں کمی کے بعد یہ ایک غیر منطقی بات ہوگی کہ حکومت اضافی خرچوں میں کمی کے لئے اقدامات نہ کرے، خاص کر تارکین وطن کے علاج کیلئے مختص خرچوں میں میں کمی کی جانی چاہیے اور یہ رقم کویتی شہریوں کے  علاج پرخرچ کی جانی چاہیے۔

[highlight]

انہوں نے  اس بات پر زور دیا کہ حکومت غیر ملکی افراد پہ مزید ٹیکسز کا نفاذ کرے  اور امیگریشن فیس،رقوم کی منتقلی پر ٹیکس، اور ڈرائیونگ لائسنس  کی فیس میں اضافیہ کیا جائے اور خارجی افراد کے  پاس موجود  گاڑیوں میں بھی کمی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کویت کی سڑکوں پر صرف کویتی شہری سفر کرتے تو آج کویت  میں شاہراہوں اور ھائی ویز  کی حالت بہت  بہتر ہوتی۔ ہم خارجی افراد کی کویت ایئر پورٹ  آمد اور روانگی پر ٹیکسز لگا کر ملکی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ  خارجی افراد کو مہیا کی جانے والی خدمات کی فیس میں دوگنا یا تین گنا اضافہ کردیا جائے۔

[/highlight]

خالد الجنفویی  کا یہ آرٹیکل  کویت ٹائمز کے ۶ اپریل ۲۰۱۵ کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔

پچھلی پوسٹ

خوفناک حادثہ: فیکٹری ملازم کو زندہ پکا دیا گیا

اگلی پوسٹ

شہری صفائی کی مد میں غیرملکیوں پر ۲۵ دینار فیس نافذ کرنے کا منصوبہ

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
شہری صفائی کی مد میں غیرملکیوں پر ۲۵ دینار  فیس نافذ کرنے کا منصوبہ

شہری صفائی کی مد میں غیرملکیوں پر ۲۵ دینار فیس نافذ کرنے کا منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118
  • کویت: ڈرائیونگ لائسنس کے اجرأ کے لئے مزید 2 مراکز قائم

    315 shares
    Share 156 Tweet 66

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.