• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
پیر, 8 دسمبر ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول عالمی خبریں

ترکیہ اور روس کے مابین تجارت روبل کرنسی میں ہو گی، صدر ایردوان

اردو کویت by اردو کویت
07, اگست , 2022
in عالمی خبریں
78 1
0
ترکیہ اور روس کے مابین تجارت روبل کرنسی میں ہو گی، صدر ایردوان
5
SHARES
660
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اردو کویت: ترکیہ اور روس کے تعلقات،  ہمیشہ بات چیت اور تعاون کے ذریعے درپیش چیلنجوں پر قابو پانے میں کامیاب رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے  روسی صدر ولادیمیر  کے ہمراہ  روبل کے ساتھ تجارت پر اتفاق کیا۔

گزشتہ روز روسی شہر سوچی میں روسی صدر پوتن  سے ملاقات کے بعد صدر ایردوان نے وطن  واپسی پر طیارے میں موجود صحافیوں کے سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے اپنے جائزے پیش کیے۔

پوتن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور بین الاقوامی مسائل کا بخوبی جائزہ لینے کا اظہار کرنے والے  ایردوان نے کہا کہ انہوں نے پوتن کو  ترکی میں اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے اجلاس   میں شرکت کی  دعوت دی ہے۔

انہوں نے  زور دیتے ہوئے کہا  کہ ترکی اور روس کے تعلقات،  ہمیشہ بات چیت اور تعاون کے ذریعے درپیش چیلنجوں پر قابو پانے میں کامیاب رہے ہیں۔

اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہ انہوں نے دو طرفہ ملاقات کے دوران تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا، صدر نے کہا، "ہم نے  جناب پوتن  کے ساتھ روبل کے ساتھ تجارت پر اتفاق کیا ہے۔ روس کے میر کارڈ  پر  اس وقت ہمارے پانچ بینک اس چیز پر کام کر رہے  ہیں،  یہ چیز روس سے آنے والے سیاحوں  کو کافی آسانیاں پہنچائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ  شام میں ڈھیرے جمانے والی  دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی غور کیا گیا ہے اور   "شام کی علاقائی سالمیت کے لیے خطرہ بننے والے اور شامی شہریوں سمیت  سیکیورٹی اہلکاروں پر  حملہ کرنے والے ان  قاتلوں کے ریوڑ کے خلاف جنگ میں مل کر ضروری جواب دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

یہ بتاتے ہوئے کہ انہوں نے ترکی کے روس کے ساتھ مذاکرات کے قفقاز، شام اور یوکرین میں مثبت اثرات  کا مشاہدہ کیا ہے جناب ایردوان نے بتایا کہ "میں شروع سے اس بات پر زور دیتا رہا ہوں کہ یوکرین کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا۔ زمینی مشکلات کے باوجود، میں اپنے پختہ یقین کو برقرار رکھتا ہوں کہ بحران مذاکرات کی میز پر ہی حل کیا جائے گا۔” میں نے صدر پوتن  کو یاد دہانی کرائی ہے کہ ہم  پوتن کی  یوکیرنی صدر زیلنسکی کے ساتھ ان کی ملاقات کی میزبانی کر سکتے ہیں۔ ہم علاقائی اور عالمی امن میں کردار ادا کرنے کے لیے اپنے پڑوسی روس کے ساتھ ہر میدان میں بات چیت کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔”

صدر ایردوان نے اناج کی  ترسیل کے معاملے پر جرمنی اور فرانس کے ترکی کو ہدف بنانے   پر مبنی بیانات پر رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ

"استنبول سے گزرنے والا رازونی ڈرائی مال بردار  جہاز دراصل پہلا تھا۔ اس کے پیچھے 20 کے قریب بحری جہاز قطار میں کھڑے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ روس اب کہہ رہا ہے کہ "آپ ہمارے اناج کے لیے  کب ثالثی کریں گے؟” ہماری متعلقہ وزارتیں اس معاملے پر تیزی سے کام کر رہی ہیں۔ "

پچھلی پوسٹ

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

اگلی پوسٹ

پانچ سرجریز کرا چکا ہوں، شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

متعلقہ پوسٹس

سیاحتی ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کو بھی عمرے کی اجازت مل گئی
عالمی خبریں

سیاحتی ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کو بھی عمرے کی اجازت مل گئی

اگست 13, 2022
بھارتی ریاست آندھرا پردیش نے جنوری سے 22 اپریل تک جاری کیے گئے 27000 جعلی کویتی ویزے برآمد  کرلئے
عالمی خبریں

بھارتی ریاست آندھرا پردیش نے جنوری سے 22 اپریل تک جاری کیے گئے 27000 جعلی کویتی ویزے برآمد  کرلئے

اگست 12, 2022
دبئی پولیس نے اماراتی کو 10,000 درہم کھوئی ہوئی نقدی حکام کے حوالے کرنے پراعزازسے نواز دیا
عالمی خبریں

دبئی پولیس نے اماراتی کو 10,000 درہم کھوئی ہوئی نقدی حکام کے حوالے کرنے پراعزازسے نواز دیا

اگست 7, 2022
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

اگست 6, 2022
UAE decides to extend visa of Pakistani nationals
پاکستان

متحدہ عرب امارات کا پاکستانی باشندوں کے ویزوں کی مدت میں اضافے اور ہر ممکن مدد کی فراہمی کا اعلان

اپریل 18, 2020
امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم خبریں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

نومبر 22, 2015
اگلی پوسٹ
شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

پانچ سرجریز کرا چکا ہوں، شعیب اختر کا اسپتال سے مداحوں کو خصوصی پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

    لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

    20 shares
    Share 9 Tweet 5
  • کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

    18 shares
    Share 24 Tweet 15
  • 60 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے ایک سال کی مہلت

    1462 shares
    Share 1091 Tweet 155
  • ٹوسٹ ماسٹرز ڈسٹرکٹ 20 کویت اور بحرین کے لیے سال 2018-2019 کی نئی کابینہ تشکیل دی گئی

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح

    13 shares
    Share 5 Tweet 3
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

    9 shares
    Share 10 Tweet 6

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.