• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
اتوار, 11 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول صحت

سوائن فلو سے کیسے بچیں : مریضوں کی تین کیٹیگریز، احتیاطی تدابیر

اردو کویت by اردو کویت
21, نومبر , 2015
in صحت
29 1
0
swine flu in Kuwait - precautions
20
SHARES
248
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوائن فلو بیماری H1N1 وائرس سے ہوتی ہے. یہ وائرس انسان میں ڈروپلیٹ انفکشن سے پھیلتا ہے. یعنی وائرس متاثرہ شخص کے چھینکنے، کھانسنے، ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے یہ بیماری پھیل سکتی ہے. وائرس کا انکیوبیشن پیریڈ 1 سے 7 دن تک کا ہوتا ہے. یہ وائرس سخت اور ٹھوس جگہ پر 24 سے 28 گھنٹے زندہ رہتے ہیں. یہ وائرس کپڑوں میں 8 سے 12 گھنٹوں تک اور ٹیشو پیپر میں 15 میں 15 منٹ تک اور ہاتھوں پر 30 منٹ تک زندہ رہ سکتا ہے. اگراس دوران کسی اور کے ذریعے یہ چیزیں آئیں تو خطرہ بڑھ سکتا ہے. اس بیماری کو تین کیٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے.

کیٹیگری- اے: اے کیٹیگری کے مریضوں کو عام سردی زکام  کی علامات جیسی تکلیف ہوتی ہے. ان کو سردی زکام و تکلیف کے مطابق دوائی دے کر گھر پر آرام کرنے کی صلاح دی جاتی ہے.

کیٹیگری – بی: بی کیٹیگری میں ایسے مریضوں کو رکھا گیا ہے، جن کو تیز بخار (100 ڈگری یا اس سے اوپر)، گلے میں خراش، کھانسی، ہاتھ پاؤں سر درد و قے یا اسہال کی تکلیف ہو. اس کے علاوہ ‘بی’ کیٹیگری میں ہائی رسک ‘کی علامات والےافراد جیسے- 05 سال تک عمر کے بچوں کو، 65 سال سے زیادہ عمر کےبزرگ، حاملہ خواتین اور پھیپھڑوں، دل، جگر، گردوں، ذیابیطس، کینسر، وغیرہ جیسی لمبی بیماریوں والے مریضوں کو رکھا گیا ہے. اس میں مریضوں کو ان کی اصل بیماری کے ساتھ سوائن فلو (ایچ 1 این 1) علاج ٹیمی فلو دے کر مریض کو گھر پر آرام کرنے کی صلاح دی جاتی ہے.

کیٹیگری – ‘سی’: ‘سی’ کیٹیگری کے مریضوں میں ‘بی’ کیٹیگری کے مریضوں کی علامات کے ساتھ ساتھ سانس لینے میں دشواری، سینے میں درد، بلغم کے ساتھ  خون آنا، ناخن نیل پڑنا وغیرہ علامات ہوتے ہیں. "سی” کیٹیگری کے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کر کےسوائن فلو (ایچ 1 این 1) کا علاج ٹیمی فلو و دیگر اور بیماری کے مطابق علاج کیا جاتا ہے. ان مریضوں کی سوائن فلو (ایچ 1 این 1) کی جانچ کے لئے تھروٹ سواب لیکر لیبارٹری میں بھیجا جاتا ہے.

 

سوائن فلو کی ابتدائی علامات:                                             

– ناک کا مسلسل بہنا، چھینک آنا، ناک بند ہونا.

– بدن میں درد یا اکڑن محسوس کرنا.

– سر میں خوفناک درد.

– کف اور کولڈ، مسلسل کھانسی آنا.

– نیند نہ آنا ، بہت زیادہ تھکاوٹ محسوس ہونا.

– بخار ہونا، دوا کھانے کے بعد بھی بخار کا مسلسل بڑھنے.

– گلے میں خراش ہونا اور اس کا مسلسل بڑھتے جانا.

احتیاطی تدابیر
٭…احتیاط علاج سے بہتر ہے لہذا درج ذیل احتیاطی تدابیر کو بروئے کار لا کر اس مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
٭…کسی بھی قسم کی انفیکشن خصوصاً وائرل انفیکشن کے تدارک اور داخلی مزاحمت و مدافعت بڑھانے کیلئے ‘کسی بھی قسم کی گوبھی ‘لہسن’پیاز’ترش پھل’لیموں’مالٹا’سنگترہ وغیرہ’ٹماٹر’ادرک ‘کالی مرچ’زنک والی غذائیں مثلاًگندم ‘مچھلی اور گوشت وغیرہ کو اپنی روز مرہ خوراک میں شامل کریں۔
٭…اپنے ہاتھوں کو باقاعدہ کسی صابن سے دھوئیں۔لیکویڈ سوپ کا استعمال وائرس کو پھیلنے سے بچانے کا اچھا طریقہ ہے۔ اگر آپ ایسے علاقے میں ہیں جہاں اس وباء کے پھیلنے کے امکانات ہیں، یا ایسے لوگ ہیں جو حال ہی میں بیرون ملک کا سفر کر کے لوٹے ہیں تو پھر احتیاطی تدابیرپر عمل کرنا مزید ضروری ہے۔جہاں وباء پھیلی ہو وہاں پرڈسپوزایبل ماسک کا استعمال بھی فائدہ مند ہے ۔
٭…چھینکتے یا کھانستے وقت کسی رومال یا ٹشو پیپر کو استعمال کریں اور استعمال کے فورا بعد اسے ضائع کر دیںاور ہاتھوں کو فورا ً لیکویڈصابن سے دھو لیں۔
٭…اگر آپ گھر سے باہر ہیں اور صابن سے ہاتھ نہیں دھو پائے ہیں تو اس دوران خصوصا ًاور ویسے بھی اپنے منہ، آنکھوں اور ناک کو ہاتھ یا انگلیاں لگانے سے پرہیز کریں کیونکہ ان جگہوں سے وائرس کے جسم میں داخلے کا امکان زیادہ ہے۔
٭…زیادہ تر غیرملکی سفر میں رہنے اور اکثرپبلک ٹیلیفون، ریسٹورنٹس  یا پبلک مقامات پر عام استعمال کی چیزیں استعمال کرنے والے افرادکو وائرل انفیکشن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے اس سلسلے میں شدید ضرورت ہو تواپنے پاس wipesضرور رکھنا چاہئے اور اپنےہاتھوں اور چہرے کو wipes سے اچھی طرح صاف کریں۔

Tags: h1n1swine flu
پچھلی پوسٹ

فیس بک پر اب ہر کسی کے ساتھ چیٹ کرنا ممکن

اگلی پوسٹ

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

متعلقہ پوسٹس

ٹیکے والے تربوز
صحت

تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی

مئی 20, 2024
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
عدان ہسپتال میں مَنکی پاکس کیس رجسٹر ہونے کی افواہ کی تردید
صحت

عدان ہسپتال میں مَنکی پاکس کیس رجسٹر ہونے کی افواہ کی تردید

اگست 22, 2022
کویتی وزارت صحت نے ادویات کے ضیاع کو روکنے کے لیے اقدامات متعارف کرادئیے
صحت

کویتی وزارت صحت نے ادویات کے ضیاع کو روکنے کے لیے اقدامات متعارف کرادئیے

اگست 16, 2022
پاک ڈونرز کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد، پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ دیگر قومیتوں کے افراد کی بھرپور شرکت
کویت

پاک ڈونرز کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

اگست 16, 2022
اگلی پوسٹ
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.