• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
پیر, 12 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں

Sajjad Naveed by Sajjad Naveed
24, اپریل , 2015
in انٹرٹینمنٹ
38 0
0
دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 1
25
SHARES
317
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار دبنگ خان نے جس وقت فلمی کیریئر کا آغاز کیا تو اس وقت کئی ساتھی اداکاراؤں کے کھیلنے کودنے کے دن تھے اور کئی کے تو دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے تھے،آئیے نظر ڈالتے ہیں ایسی ہی کچھ حسیناؤں کے سلومیاں سے تعلقات اور ان کی عمروں پر۔

ایشوریا رائے

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 2

دبنگ خان کا پہلا معاشقہ بچن خاندان کی بہو ایشوریارائے بچن کے ساتھ منظرعام پر آیا۔ بالی ووڈ فلم’’ ہم دل دے چکے‘‘ کی جوڑی کے  معاشقے کے اتنے چرچے ہوئے کہ شادی کی خبریں بھی گردش کرنے لگیں لیکن یہ معاشقہ بھی طویل عرصے خبروں کی زینت بنارہا۔ دبنگ خان کے فلمی کیریئر کے آغاز پران کی سابق گرل فرینڈ ایشوریا رائے کی عمرصرف 15 سال تھی ۔

کترینہ کیف

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 3

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور سلمان خان کی جوڑی نے کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، دونوں اداکاروں کا تعلق  کبھی بھی کسی سے پوشیدہ نہیں رہااور ان کے درمیان طویل عرصے تک عشق ومشق کا سلسلہ جاری رہا تاہم بات شادی تک نہ پہنچ سکی جب کہ سلمان خان کے فلمی کیرئیر کے آغاز پرباربی ڈول کی عمر صرف 5 سال کی تھی۔

جیکولین فرنینڈس

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 4

سلمان خان اور ان کی گرل فرینڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی جوڑی نے فلم’’ کک‘‘ میں مرکزی کردار اداکئے، دبنگ خان نے سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس کوبالی ووڈ میں متعارف کرایا۔ سلومیاں کے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے وقت جیکولین  ٹھیک طرح چل بھی نہیں پاتی تھیں اور ان کی عمر 3 سال تھی۔

کاجل

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 5

بالی ووڈ اسٹار کاجل فلم انڈسٹری کاچمکتا ستارہ ہیں جنہیں انڈسٹری کی کامیاب ترین اداکارہ ماناجاتا ہے، اداکارہ کاجل کئی فلموں میں اداکار سلمان خان کے ساتھ جلوہ گر ہوچکی ہیں اور دونوں کی جوڑی نے کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائےجب کہ دبنگ خان کے فلمی کیریئر کے آغاز پرساتھی  اداکارہ کاجل کی عمر 14 سال تھی ۔

سوناکشی سہنا

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 6

سلمان خان کی ضد کے باعث بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ سوناکشی سہنانے ان کے ساتھ فلم’’ دبنگ‘‘ سے کیرئیرکاآغاز کیا اور پھر اس کے بعد بالی ووڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ سلمان خان  نے 1988 میں فلمی کیرئیر کا آغازکیاتو اس وقت سوناکشی سہنا کی صر ایک سال کی تھیں۔

رانی مکھرجی

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 7

رانی مکھر جی نے دبنگ خان کے ساتھ کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،دونوں اداکاروں کی جوڑی نے’’ کہیں پیارہو ناجائے‘‘ اور’’ بابل‘‘ جیسی کامیاب فلمیں انڈسٹری کودیں۔ سلمان خان جب بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوئے تو اس وقت رانی کی عمر 13 سال تھی۔

کرینہ کپور

دبنگ خان کی فلموں میں انٹری کے وقت کئی ساتھی اداکارائیں صرف ایک، دو سال ہی کی تھیں 8

بالی ووڈ کی خوبصورت اور اسٹائلش اداکارہ کرینہ کپور کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ سلمان خان اور کرینہ کپور آپس میں بہت اچھے دوست بھی ہیں جب کہ سلمان خان اور کرینہ کی جوڑی نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اوردونوں کی فلم’’باڈی گارڈ ‘‘ تو بلاک بسٹر مووی ثابت ہوئی، سلو میاں جب بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوئے تو بالی ووڈ کی بیبو صرف 8 سال کی تھیں۔

پچھلی پوسٹ

وائٹ ہاؤس نے ڈرون حملے میں اپنے ہی شہری کی ہلاکت پر معافی مانگ لی

اگلی پوسٹ

نئی نسل کے مجرم

متعلقہ پوسٹس

بھارتی اداکار سلمان خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر اسلحہ لائسنس جاری
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو جان کے خطرہ کے پیش نظراسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا

اگست 7, 2022
کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟
انٹرٹینمنٹ

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

نومبر 22, 2016
Babra Shareef
انٹرٹینمنٹ

کوئی اچھا پروجیکٹ ملا تو فلموں میں واپس آؤں گی ، بابرہ شریف

اگست 7, 2016
Humayun Saeed
انٹرٹینمنٹ

ڈراموں کی طرح بھارتی فلم کا سحر بھی توڑ ڈالیں گے، ہمایوں سعید

اگست 7, 2016
شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کی تعریف، سلمان کی فلم کا ریکارڈ بزنس

نومبر 22, 2015
ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ میں کوئی دلچسپی نہیں: سلمان خان

نومبر 22, 2015
اگلی پوسٹ

نئی نسل کے مجرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.