• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت پاکستان بلڈ ڈونرز کا ایک اور انتہائی کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ

کمیونٹی کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں، توقع سے زائد ڈونیشنز جمع ہو گئیں : عماد میر

اردو کویت by اردو کویت
09, اگست , 2020
in کویت, صحت
113 0
0
Yet another successful emergency blood camp by KPBD Kuwait - Blood Donors Highlights

تصاویر بشکریہ: محمد ہادی بلتی، یونائیٹڈ میڈیا کویت

93
SHARES
952
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت پاکستان بلڈ ڈونرز نے خصوصی طورپر ماجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پک اینڈ ڈراپ کیلئے ٹرانسپورٹ فراہم کی۔

کویت،8 اگست 2020: (نمائندہ خصوصی) کویت پاکستان بلڈ ڈونرز ،کے زیر اہتمام جمعہ 7، اگست کو سنٹرل بلڈ بنک جابریہ میں منعقد ہونے والا بلڈ ڈونیشن کیمپ توقع سے بھی کامیاب رہا ، کرونا بحران کے بعد پاکستانی کمیونٹی کا کویت میں ایک جگہ اکٹھا ہونے کا یہ پہلا موقعہ تھا، کویت میں پبلک ٹرانسپورٹ ابھی تک بند ہے،اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کویت پاک بلڈ ڈونرز کے صدر اور ٹیم لیڈر عماد میر نے کویت کے مختلف علاقوں سے ٹرانسپورٹ کا اہتمام کیا تھا،اس کار خیر کیلئے ماجد علی چوہدری ممبر بورڈ آف گورنرز (OPF) جوپاکستان نیشنل انگلش اسکول حولی کے ڈائریکٹر بھی ہیں،انہوں نے  پانچ بسیں فراہم کی تھیں۔ دو بسیں جلیب الشیوخ کیلئے وقف تھیں جبکہ فروانیہ ،خیطان اور فحاحیل سے لوگوں کو لانے کیلئے ایک ایک بس وقف کی گئی تھی۔ عماد میر اور کویت پاکستان بلڈ ڈونرز کے دیگر ارکان نے ماجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا کہ ان کے تعاون سے ہم وطنوں کو جو خون کے عطیات دینا چاہتے تھے ،بڑی سہولت میسر آگئی۔

بلڈ کیمپ کا دورانیہ دوپہر 1 بجے سے شام  7 تک مقرر تھا

 بلڈ ڈونیشن کیمپ کا وقت ایک بجے مقرر کیا گیا تھا ،لوگ مقررہ وقت سے پہلے ہی پہنچنا شروع ہو گئے تھے، پورا وقت خون کے عطیات دینے والوں کا رش لگا رہا، عماد میر نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پاکستانی بھائیوں کے علاوہ خواتین نے بھی کثیر تعداد میں کیمپ میں شرکت کی اور مجموعی طور پر طور پر 184 ڈونیشنز جمع ہو گئیں، یہ کسی کیمپ میں جمع ہونے والی دوسری بڑی ڈونیشن ہے، قبل ازیں ایک مرتبہ پاکستان انگلش اسکول و کالج جلیب الشیوخ میں منعقد ہونے والے کیمپ میں 225 ڈونیشنز جمع ہوئی تھیں ،اس کے بعد یہی سب سے بڑی ڈونیشن ہے۔

بلڈکیمپ میں مقامی پاکستانی تنطیموں کے نمائندگان کی کثیر تعداد میں شرکت

 کویت میں پاکستانی تنظیموں کے صدور اور معروف شخصیات نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بھرپور شرکت کی،ان نمایاں شخصیات میں ماجد علی چوہدری ممبر بورڈ آف گورنرز اوپی ایف، پیر امجد حسین صدر انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت، شہزاد الرحمن بٹ نائب صدر انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت، انجینئرمحمد انعام جنرل سیکرٹری اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت، عرفان سعید اسلامک ایجوکیشن کمیٹی ،صدف علی صدف میڈیا ہیڈ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت، عتیق عدنان صدر پیپلز کلب کویت، محمد عرفان ناگرہ چیف آرگنائزر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ گلف، محمد زبیر شرفی صدر مسلم سنٹر (ن) لیبر ونگ کویت،خالد لودھی پرنسپل پاکستان اسکول منقف۔ ڈاکٹر شجاع الدین صدر ایسوسی ایشن آف پاکستانی ڈاکٹرز ان کویت، ڈاکٹر جہانزیب عثمان صدر عوامی نیشنل سنٹر کویت، ڈاکٹر ظفر امان شیخ، شکیل ڈار صدر پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کویت، منیر گجر منہاج ویلفیئر سوسائٹی کویت،محمدعرفان عادل صدر پاکستان قرآت و نعت کونسل و پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت،شہزاد احمدصدر پاکستان قرآت و نعت کونسل کویت، طارق علی محسن چیئرمین پاکستان پریس کلب کویت، محمدندیم اکبر صدر پاکستان پریس کلب کویت،خالد نور جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب، نیوز الرٹ، محمدآصف باجوہ فرینڈزنیوز، جاویدساقی اعوان ون نیشن، امتیازحسین قریشی جناح کا پاکستان، شریف حدیثوی دنیا نیوز، محمدہادی بلتی جی بی میڈیا، عاطف صدیقی پاکستانیز ان کویت، محمدطاہربشیر صدر بینک اینڈ فنانس پروفیشنل ان کویت، محمدنعیم جان بانی کویت پاکستان یوتھ سوسائٹی، پاکستان ویمن فورم کی نمائندہ خواتین اور دیگر شامل تھے۔

https://www.facebook.com/1669470986422001/photos/a.3142175862484832/3142177879151297/?type=3&__xts__[0]=68.ARC2XGe0hDZURJWZ19D5YxnKAOm395WTVEJ7r2grWfRFUQrbc1-tPxkGSrCH6VCukCwA8OQuU0NT72efBmVU3bzXJrwqQ09kLV6_1vWweyh90X2G9X_MFEgSd7PFZV_VGctEx6SkVr7WxnZrb0-a9KLdcz8ns7Z5zlwLXblRQdFtYhxaIy4uD4M51nLKJBA89nzSqxd0XaQE7DNqQiUx6bBIP1CdYLk4ItlWSUh4O-0TYBmmgcnslQMh75uF4JmXG-Df-yWimPlmZXWR5uTT4B3gOmUQcYaWm1_jsVUiGrcIfH8aKbxTY5mKXzE48eC566TTadKzf0ieG8jDk_PH-O75SR18Cwuc1XDA4-oepEWkzcwBsfC0-7tqJ-ui4oZiSEqzzf3Krv_QMyCdsGx6107jZusARO0vb4Ffpbstw3uRPtwROxhs7d3J7mFSGSxzsh-f6Rwh-leRtIY_BF16V875PA&__tn__=-R
https://www.facebook.com/101611094546950/posts/334888574552533/

کویت پاکستان بلڈ ڈونرز کی جانب سے اظہارِ تشکر

 آخر میں کویت پاکستان بلڈ ڈونرزٹیم اور ٹیم لیڈر عماد میر نے کیمپ میں خون کے عطیات جمع کرانے والی شخصیات، پاکستانی تنظیموں کے صدور اور کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ،ماجد علی چوہدری کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بسیں فراہم کرکے بلڈ ڈونیشن کیمپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، انہوں کویت پاکستان بلڈ ڈونرز کی ٹیم کے تمام ارکان کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ کی نمایاں کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، وہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ کویت وزارت صحت نے ان پر جو اعتماد کیا اس پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائی۔

Tags: blood donation kuwaitKPBD
پچھلی پوسٹ

کویت : 1 لاکھ غیرملکی افراد کو بے دخل کردیا جائے گا

اگلی پوسٹ

چکن ریشمی چپلی کباب ریسیپی پاکستانی

متعلقہ پوسٹس

ٹیکے والے تربوز
صحت

تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی

مئی 20, 2024
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
اگلی پوسٹ
چکن ریشمی چپلی کباب ریسیپی پاکستانی

چکن ریشمی چپلی کباب ریسیپی پاکستانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.