• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
منگل, 10 مارچ ,2026
Urdu Kuwait
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت کے ذمے امریکی ہسپتالوں کے 677 ملین ڈالر واجب الادا

کویت اپنے شہریوں کے بیرونِ ملک علاج کے اخراجات برداشت کرتا ہے

اردو کویت by اردو کویت
08, اگست , 2020
in کویت
195 2
0
Kuwait owes $677m to US hospitals
184
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت سٹی، 8  اگست 2020: امریکہ کے 45 کے قریب  ہسپتالوں نے دعویٰ کیا ہے کہ کویتی شہریوں کو مہیا کی گئی طبی سہولیات اور علاج معالجے کے  677 ملین ڈالرز کے میڈیل بِل  حکومت ِ کویت کے ذمے واجب الادأ ہیں جن کی وصولی کے لئے  وہ اپنے طور پر کوشش کرچکے ہیں اور اب اس معاملے کے حل کے لئے امریکی کانگریس کے نمائندوں سے مداخلت کی درخواست کی گئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق میڈیکل سنٹرز نے امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی مدد حاصل کرنے کی بھی کوشش کی  جس کے جواب میں سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ انہوں نے یہ معاملہ کویت حکومت کے ساتھ اٹھایا ہے اور اس کے حل کے لئے کوشش جاری ہے۔

یہ واجبات ہزاروں کویتی مریضوں کے  کینسر، امراضِ دل اور بچوں کے امراض کے علاج  معالجہ کرنے کے میڈیکل بل ہیں۔

امریکی نمائندہ  کانگرس جِم میکگورن نے کانگرس کو بتایا کہ یہ معاملہ کویتی پارلیمنٹ میں تعطل کا شکار ہے۔

Source: ArabTimes
پچھلی پوسٹ

انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کے 8 وکٹ پر 137 رنز، 244 کی برتری

اگلی پوسٹ

کویت : 1 لاکھ غیرملکی افراد کو بے دخل کردیا جائے گا

متعلقہ پوسٹس

منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
کویت

منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان

جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
اگلی پوسٹ
100,000 expats to exit Kuwait with no return

کویت : 1 لاکھ غیرملکی افراد کو بے دخل کردیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.