• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
اتوار, 11 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول خصوصی فیچرز

کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

اردو کویت by اردو کویت
اپریل 22, 2020
in خصوصی فیچرز
35 1
0
کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد
25
SHARES
299
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 انسانی تاریخ میں 2020 شاید کورونا وائرس کا سال قرار پائے اور آئندہ اقوام متحدہ اسے کورو نا ائیر year کے نام سے یاد کرے یا بچوں کو کرونا سے پہلے اور کرونا کے بعد کی تاریخ ایک سبجیکٹ کے طور پر پڑھائی جائے ۔کچھ بھی ہو دنیا کی تقریبا تمام حکومتیں اپنے اپنے وسائل کے مطابق اس عالمی وبا پر قابو پانے کی سرتوڑ کوششیں کر رہی ہیں۔

دوسری طرف لوگ ایک ان دیکھے خوف تلے گھروں میں بند ہو کر زندگی گزارنے کا نیا تجربہ بھی حاصل کر رہے ہیں اور سماجی دوری کے ذریعے اس وائرس کے بچاؤ کے عمل نے سوشل میڈیا پر انحصاربڑھا دیا ہے۔اکثر لوگ سیل فون پر طویل گفتگو کے ذریعے ایک دوسرے کی صورتحال سے باخبر رہتے ہیں بلکہ پیش آنے والی مشکلات اور اس کا حل ڈھونڈتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں وہیں پر کچھ افتادگان خاک ایسے ہیں جن کی مشکلات کا کوئی اندازہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی انکی کوئی آواز ہے۔

میری مراد دنیا بھر کی جیلوں میں قید تقریبا گیارہ ہزار پاکستانی تارکینِ وطن  سے ہےجن میں اکثر اقامتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے جرم پر سزا کاٹ رہے ہیں اور اب کورونا کے خوف کی دوہری سزا کا بھی شکار ہو رہے ہیں۔

 آئیے اپنے ہم وطن تارکینِ وطن قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں اور بے صدا لوگوں کی صدا بنیں ۔ ۔اٹھارہ فروری 2019 میں سعودی عرب کے ولی عہد نے پاکستان کے دورے کے دوران 2017 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا مژدہ سنایا تھا۔اس بارے میں کیا پیش رفت ہوئی۔ کویت کے غیر قانونی تارکین وطن کے بارے میں ایمنسٹی سکیم کے تحت فری ٹکٹ اور 47 کلو سامان کی سہولت کے ساتھ بغیر جرمانہ کے ملک جانے والے پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ 26 سے شروع ہوگی ۔

سفری دستاویز نہ ہونے کی شکل میں سفارتخانہ پاکستان ایک طرف کی سفری دستاویز کے لیے اپنے لوگوں کی بہت بہتر انداز میں مدد کر رہا ہے اس سلسلے میں خاص طور پر کرفیو کے علاقے جلیب شیوخ میں رہنے والے پاکستانیوں نے مجھے فون کال کے ذریعے سفارتخانے کی کارکردگی کی تعریف کی۔

کل تک کویت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 65 تھی۔

مصر،انڈیا اور بنگلہ دیش کی حکومتیں اپنے کارکنوں کو واپس لینے کے لیے لیت ولعل سے کام لے رہی ہیں۔اس وقت نو ہزار مصری رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کے بعد کبد کے ایک سنٹر میں جانے کے منتظر ہیں۔

پرائیویٹ کلینک کو ہفتے میں تین دن گیارہ سے دو بجے تک کام کرنے کی اجازت ہوگی محدود شرائط کے تحت صرف ایمرجنسی مریضوں کو 50فیصد سٹاف کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ جاوید احمد

نوٹ: اردوکویت یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزارت داخلہ کویت کا ورک پرمٹ کی خرید و فروخت کے خلاف کڑا ایکشن، 25 کویتی شہری اور 12 مصری بروکرز گرفتار

اگلی پوسٹ

کویت، مقامی ریسٹورنٹس اور اُن کے ملازمین کے لیے قواعد و ضوابط میں سختی

اگلی پوسٹ
Kuwait: Restaurant food delivery services timing from 5pm to 1am

کویت، مقامی ریسٹورنٹس اور اُن کے ملازمین کے لیے قواعد و ضوابط میں سختی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.