• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول خصوصی فیچرز

پاکستان کے اصلی غدار کون ؟؟؟

اردو کویت by اردو کویت
21, مئی , 2016
in خصوصی فیچرز
26 0
0
Mian Muhammad Nawaz Sharif - Prime Minister of Pakistan - June 2013 till Present (May 2016)

Mian Muhammad Nawaz Sharif - Prime Minister of Pakistan - June 2013 till Present

17
SHARES
218
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سال 2014 میں دھاندلی ایشوء پر بات کرتے ہو سینئر تجزیہ کار جناب محترم محسن بیگ المعروف سچ والے بابا جی نے مبشر لقمان کے پرگروام کھرا سچ میں یہ انکشاف کیا تھا کہ 2013 کے الیکشن سے پہلے امریکہ سے ایک ٹیم آئی تھی اس میں امریکی انٹلیجنس کے لوگ بھی شامل تھے میری اس ٹیم سے ملاقات ہوئی اور آنے والے الیکشن پر تبادلہ خیال ہوا تو انہوں نے کہا اس الیکشن میں نواز شریف جیت جائے گا اور میں نے ان کو کہا نواز شریف نہیں جیت سکتا وہ بس جواب میں ہنس دیتے تھے اور پھر 2013 کے الیکشن ہوئے اور میاں نواز شریف جیت گئے اور چار روز بعد میری ملاقات پھر اسی ٹیم سے ہوئی اور انہوں نے کہا ہم نا کہتے تھے نوازشریف جیت جائے گا میں نے کہا آپ نے دھاندلی والا فارمولہ تو بتایا نہیں تھا پھر  میں نے اس ٹیم کے ہیڈ سے پوچھا

“Why You In Force To Much”

آپ کیوں چاہتے ہیں نوازشریف ہی حکومت میں آئے؟ محسن بیگ صاحب کے مطابق اس گورے نے ایسا جواب دیا جو مرتے دم تک ان کے ذہن سے نہیں نکل سکے گا وہ جواب کچھ اسطرح تھا

“He Is Chathelistic” (جو یونین کو توڑتا ہے)

اور اس کے ساتھ ہی محسن بیگ صاحب میاں نوازشریف کو غدار وطن ہونے کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا کے طور پر استعفے کا مطالبہ کردیا۔ آج الیکشن 2013 کو پورے تین سال ہوگئیں ہیں۔ جس میں پاکستان کی عوام نے میاں نوازشریف کو پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کا مینڈیٹ دے کر کامیاب کروایا تھا۔ پر ہارنے والے عوامی فیصلے کو نہ مانتے ہوئے دھاندلی کا رونا روتے رہے اور اس رونے نے سال 2014 میں پاکستان کو بس انتشار اور بےیقینی کی طرف دھکیلا تھا پر الحمداللہ میاں نوازشریف ملک کو اس مشکل سے نکالنے میں ایک بار پھر سے سرخرو ہوئے۔ مسلم لیگ ن کا ایک ووٹر ہونے کی حیثیت سے میں محسن بیگ صاحب سے چند سوالات کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے پاکستان کے وزیراعظم وقت کو غدار وطن ثابت کرنے کیلئے کیا کچھ نہیں کہا

  •  کیا چین پاکستان اقتصادی رہداراری ملک کو توڑنے کیلئے شروع کی گئی ؟
  • کیا بلوچستان میں جاری بغاوت کو پاکستان توڑنے کیلئے کچلا گیا؟
  • کیا دہشتگردی کے ناسور کو پاکستان توڑنے کیلئے ختم کیا گیا؟
  • کیا کراچی میں امن قائم پاکستان کو توڑنے کیلئے کیا گیا؟
  • انرجی کا مسئلہ جس سے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ نقصان ہورہا ہے کیا اس میں بہتری لانے کیلئے اپنی تمام طر کوششیں پاکستان کو توڑنے کیلئے کی جارہی ہیں ؟

مندرجہ بالا سوالات کے جواب اگر آپ کے پاس نہیں ہیں تو شرم کرئے اور ہر کسی کو غدار وطن کہنے سے پہلے ہزار بار سوچیں پر خیر شرم نام کی تو کوئی چیز آپ میں نہیں پائی جاتی اگر پائی جاتی ہوتی تو ندامت سے ہی آپ ابھی تک انتقال فرما گئے ہوتے کہ ایک چینل پر بیٹھ کر چند روپوں اور ٹی آر پی کی خاطر آپ پاکستان کی عوام میں مایوسی پھیلا رہے تھے۔ خیر اس دعا کے ساتھ میں اس موضوع یہ ہی ختم کرتا ہوں۔ اللہ پاک ہم سب کو حق بات کہنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

تحریر: ملک عاطف بشیر

پچھلی پوسٹ

کو یت کی محب وطن پاکستانی کمیونٹی

اگلی پوسٹ

دنیا کے خوش نصیب لوگ جو موت کہ منہ سے بچے

متعلقہ پوسٹس

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی
خصوصی فیچرز

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی

اگست 15, 2020
گھر گاؤں کا واحد پَکا گھر
خصوصی فیچرز

گاؤں کا واحد پَکا گھر، دادی اَماں اور شہر کی بہو

اگست 10, 2020
کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد
خصوصی فیچرز

کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

اپریل 22, 2020
کورونا اور کویت میں سارک ممالک کے محنت کش۔۔ جاوید احمد
خصوصی فیچرز

کورونا اور کویت میں سارک ممالک کے محنت کش۔۔ جاوید احمد

اپریل 18, 2020
میں کون ہوں؟ — ڈاکٹر مبشر سلیم
خصوصی فیچرز

سرگوشیاں ۔ ڈاکٹر مبشر سلیم

اپریل 15, 2020
ملاں پور کا سائیں ۔ کتاب پر تبصرہ از قلم ڈاکٹر مبشر سلیم
خصوصی فیچرز

ملاں پور کا سائیں ۔ کتاب پر تبصرہ از قلم ڈاکٹر مبشر سلیم

اپریل 15, 2020
اگلی پوسٹ
دنیا کے خوش نصیب لوگ جو موت کہ منہ سے بچے

دنیا کے خوش نصیب لوگ جو موت کہ منہ سے بچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118
  • کویت: ڈرائیونگ لائسنس کے اجرأ کے لئے مزید 2 مراکز قائم

    315 shares
    Share 156 Tweet 66

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.