• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 10 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول سائنس و ٹیکنالوجی

کویت حکومت کا وٹس اپ کالز پر پابندی لگانے پہ غور

Sajjad Naveed by Sajjad Naveed
05, جولائی , 2015
in سائنس و ٹیکنالوجی
30 0
0
Kuwait considering to ban Whatsapp calling service
20
SHARES
253
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت۔4جولائی2015: حکومت امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر دوسرے خلیجی ممالک کی طرح وٹس اپ کالنگ پہ پابندی لگانے بارے مختلف امور کا جائزہ لے رہی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت داخلیہ اور وزارت مواصلات اس سلسے میں تکنیکی اورحفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے باہمی طور پر کام کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں وزارتیں اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ صارفین اس پابندی سے کم سے کم متاثر ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک خصوصی کمیٹی اس معاملے پر ایک جامع رپورٹ مرتب کرکے وزارء کونسل کو پیش کرے گی جو اس پہ کوئی حتمی فیصلہ کرے گی۔ مزید برآں ایک باخبر ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ کالز کو مکمل طور پر بلاک کرنا اتنا آسان نہیں کیونکہ وٹس اپ کے علاوہ وائبر اور ٹینگو جیسی کمپنیاں بھی کالنگ کی مفت سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔

Tags: breaking newsinternet callkuwaitsecuritytangovibervoip callswhatsapp
پچھلی پوسٹ

کویت کا غیرملکیوں پہ بھاری فیسیں لاگو کرنے پر غور

اگلی پوسٹ

کویت نے غیر ملکی افراد کے والدین کے لئے ویزہ ختم کردیا

متعلقہ پوسٹس

Shalonik Mobile App
کویت

کویت، تارکین وطن اور مقامی شہریوں کی کھوج کے لیے ایپلی کیشن کی تیاری

اپریل 15, 2020
زبردست خبر:  کویت حکومت کا ملک بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
سائنس و ٹیکنالوجی

زبردست خبر: کویت حکومت کا ملک بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

جنوری 31, 2017
سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 میں تکنیکی خرابی، کمپنی نے سپلائی عارضی طور پر معطل کردی
سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 میں تکنیکی خرابی، کمپنی نے سپلائی عارضی طور پر معطل کردی

ستمبر 3, 2016
انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

نومبر 22, 2015
’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘
سائنس و ٹیکنالوجی

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

نومبر 22, 2015
نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت
سائنس و ٹیکنالوجی

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

نومبر 22, 2015
اگلی پوسٹ
Kuwait stops depends visa for expat parents

کویت نے غیر ملکی افراد کے والدین کے لئے ویزہ ختم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.