• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعرات, 21 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول پاکستان

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے ایک ارب 38 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اردو کویت by اردو کویت
اپریل 17, 2020
in پاکستان
40 0
0
IMF approves $1.4 bn funding for Pakistan
49
SHARES
333
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امدادی رقم سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی پر قابو پانے اور اخراجات بڑھانے میں مدد ملے گی۔ 

۱۷ اپریل  ۲۰۲۰، واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے جمعرات کو کہا کہ اس کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ایمرجنسی مدد کے تحت پاکستان کے لیے 138 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دی ہے۔ یہ رقم کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کو ادائیگیوں میں توازن برقرار رکھنے میں مدد کرے گی۔

پاکستان کو یہ امدادی رقم آئی ایم ایف کے ریپیڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی مد میں جاری کی جائے گی۔ امدادی رقم سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی پر قابو پانے اور وبا سے نمٹنے کے لیے عارضی اخراجات بڑھانے میں مدد ملے گی۔ پاکستان کو یہ رقم مختلف مخصوص شعبوں میں استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رقم دینے کا مقصد پاکستانی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کو کم کرنا ہے۔

آئی ایم ایف کے فرسٹ ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر جیوفرے اوکاموٹو نے کہا ہے کہ موجودہ واجبات کی ادائیگیوں کے توازن کو بند کرنے اور ایڈجسٹمنٹ کا بوجھ کم کرنے کے لیے پاکستان کو فوری امداد کی ضرورت تھی۔

Tags: IMFpakistan
پچھلی پوسٹ

آن لائن تعلیم اور درپیش مسائل

اگلی پوسٹ

کویتی ویزوں کے ۲۸ تاجر اور ان کے غیر ملکی ساتھی قانون کے شکنجے میں

اگلی پوسٹ
public prosecution Kuwait - Kuwait Justice Palace

کویتی ویزوں کے ۲۸ تاجر اور ان کے غیر ملکی ساتھی قانون کے شکنجے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!