6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ۔ فیس بک فوٹوکورز

6 ستمبر ، یوم دفاع پاکستان کے موقع پر محمد عمران (المعروف عمران پاکستان کویت والے)  نے اپنے جذبۂ حب الوطنی میں انتہائی خوبصورت فوٹو کورز ڈیزائن کئے ہیں جنہیں آپ اپنے فیس بک کی زینت بناسکتے ہیں۔

نیچے ہائی  ریزولوشن فوٹوز اَپ لوڈ کی گئی ہیں جنہیں آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

یقین آپ کو یہ ڈیزائن بہت پسند آئیں گے۔

نوٹ: تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کسی بھی تصویر پر رائٹ کلک کریں اور Save Image As .. پر کلک کریں

Click Here to Go to his Flicker Profile

Exit mobile version