• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول پاکستان

وزارت پٹرولیم کے افسران کی کاہلی سے قومی خزانے کوبھاری نقصان

اردو کویت by اردو کویت
22, نومبر , 2015
in پاکستان
30 1
0
وزارت پٹرولیم کے افسران کی کاہلی سے قومی خزانے کوبھاری نقصان 1
20
SHARES
256
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے افسران کی کاہلی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک میں گیس کمپنیوں کی پیداوار اور فروخت میں بہت بڑے فرق کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا، آڈٹ حکام نے ملکی خزانے جو پہنچنے والے اس نقصان کی ریکوری کیلیے سخت اقدامات کرنے کی سفارش کر دی ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے صدر مملکت اور قومی اسمبلی کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مائنز،آئل فیلڈ ریگولیشن و منرل ڈیولپمنٹ ایکٹ 1948کے رولز 36ا?ف پاکستان پٹرولیم رولز 1986کے مطابق اگر کسی کمپنی کو لیز دی جاتی ہے تو اسے پٹرولیم پروڈکشن اور محفوظ کی جانے والی گیس ویل ہیڈ ویلیو کا 12.5 فیصد رائلٹی کی مد میں حکومت کو ادا کرنا ہو گا،۔

ڈی جی پی سی اسلام آباد نے مالی سال 2013-14کے دوران اوجی ڈی سی ایل کی طرف سے فروخت کی جانیوالی گیس کی مقدار، پیداوار اور محفوظ کی جانے والی گیس کے درمیان فرق کو شمار نہیں کیا،گیس کی اتنی بڑی مقدار پروڈیوس اورمحفوظ نہیں کی گئی جتنی بڑی مقدار میں اس کی فروخت کو ظاہر کیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے گیس کی پروڈکشن اور فروخت کے لیے صرف 6 فیلڈ ا?پریٹرز کا جائزہ لیا گیا جس کے نتیجے میں 1ارب 2کروڑ 55 لاکھ سے زائد خطیر رقم رائلٹی کی مد میں کم وصول ہوئی، اس خرابی کو دسمبر 2014میں متعلقہ ڈپارٹمنٹ کو پوائنٹ  کیا گیا لیکن ڈپارٹمنٹ نے ابھی تک اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود کوئی جواب نہیں دیا۔ اس کے بعد ڈی اے سی کی میٹنگ کا انعقاد ہوا تو یہ مسئلہ اٹھایا گیا اور ڈی جی پی سی سے ملکی خزانے کو پہنچنے والے نقصان پر تفصیلی جواب 15روز میں طلب کیا گیا لیکن ڈی جی پی سی نے بھی کسی قسم کا کوئی جواب دینے کی زحمت نہیں کی۔آڈٹ حکام نے سفارش کی ہے کہ گیس کی پیداوار اور اس کی فروخت کے بارے میں او جی ڈی سی ایل سے نئے سرے سے صرف ان 6 فیلڈ ا?پریٹرز بلکہ ملک بھر کی فیلڈ آپریٹرز کا تفصیلی جواب مانگا جائے، اگر او جی ڈی سی ایل جواب دینے میں ناکام رہتا ہے تو قومی خزانہ کی ضائع ہونے والی ساری رقم اس سے وصول کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’’منی بجٹ‘‘لانے کی تیاریاں

اگلی پوسٹ

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

متعلقہ پوسٹس

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات
پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی  قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

اگست 24, 2022
پاکستان

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق، دو زخمی

اگست 15, 2022
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل
پاکستان

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمان قتل

اگست 10, 2022
راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
پاکستان

راولپنڈی،میڑو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اگست 4, 2022
پاکستان اور کویت کا باہمی  تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
کویت

پاکستان اور کویت کا باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

جنوری 31, 2021
کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا
کویت

کویت پاکستان کی مدد سے کورونا کی دوسری ممکنہ لہر کا مقابلہ کرے گا

اگست 30, 2020
اگلی پوسٹ
سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.