کویتی پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا

Kuwaiti MPs visit Pakistan

اسلام آباد ۔ ۱۱ مئی: کویتی پارلیمنٹ کے سپیکر جناب مرزوق الغانم   ایشیا کے چھ روزہ دورے کے پہلے مرحلے  میں وفد کے ہمراہ  پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی پارلیمنٹ کے  ارکان اور اسلام آباد میں  سفارت خانہ کویت کے عملے نے  وفد کا استقبال کیا۔

کویتی وفد  اس دورے کے دوران صدر پاکستان جناب ممنون حسین، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کے علاوہ  وزیراعظم جناب نواز شریف سے بھی ملاقات کرے گا جو مشترکہ  پارلیمانی دوستی کمیٹی کی صدارت کریں گے۔

[highlight]کویتی پارلیمانی وفد سپیکر قومی اسمبلی   جناب ایاز صادق کی دعوت پر پاکستان  آیا ہے۔[/highlight]

Exit mobile version