کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد 1

اردوکویت، کویت سٹی: کویت کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر جنرل سلیمان الفہد نے انکشاف کیا کہ ہوائی اڈے پر کسٹم افسران نے ایک بھارتی مسافر سے چرس کے تقریباً 49 ٹکڑے برآمد کرلئے، جن کا وزن تقریباً ایک چوتھائی کلو ہے۔ منشیات کو مبینہ طور پر کپڑوں کے اندر چھپایا گیا تھا۔

Exit mobile version