کویت کسٹمز نے سبسڈائزڈ مِلک پاؤڈر کے 1000 سے زائد ٹِن پیکس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کویت کسٹمز نے سبسڈائزڈ مِلک پاؤڈر کے 1000 سے زائد ٹِن پیکس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی 2

اردو کویت: لینڈ کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے اُن سبسڈائزڈ فوڈ آئٹمز(راشن فوڈ) کی بڑی مقدار ضبط کر لی ہے جن کی کویت سے باہر برآمد پر پابندی ہے۔ 1,000 ٹِن  خُشک دودھ، 400 ڈبے خوردنی  تیل اور دیگر اشیائے خوردونوش پر مشتمل  راشن فوڈ آئٹمز  باہر جانے والے کنسائنمنٹس کے معائنہ کے عمل کے دوران ضبط کیے گئے۔  حکام نے تمام تارکین وطن کو متنبہ کیا ہے کہ وہ راشن فوڈ اسمگل نہ کریں۔

Exit mobile version