کویت میں ایک مصری شہری  250,000 دینار مالیت کی 100 کلو گرام چرس کے ساتھ پکڑا گیا

کویت میں ایک مصری شہری  250,000 دینار مالیت کی 100 کلو گرام چرس کے ساتھ پکڑا گیا 1

اردو کویت: انسداد منشیات کی انتظامیہ نے کویت میں ماہی گیر کے طور پر کام کرنے والے مصری باشندے کو گرفتار کر لیا جس نے 100 کلو گرام چرس کویت سمگل کرنے کی کوشش کی۔

اس نے اعتراف کیا کہ اس کے بھائی کو منشیات کے ایک کیس میں کویت سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا جس میں وہ ایک عراقی منشیات اسمگلر کے ساتھ ڈیل کر رہا تھا جو ایران سے منشیات لا کر فیلاکا جزیرے کے قریب  واقع مسکان جزیرے کے ساحل پر پھینکتا تھا ۔ ممنوعہ  منشیات کی مالیت کا تخمینہ   ۲۵۰،۰۰۰ کویتی   دینارہے۔

Exit mobile version