کویت میں گیارہویں بین الاقوامی حفظ قرآن، تجوید و حسن قرآت مقابلوں کا اعلان کردیا گیا

کویت میں گیارہویں بین الاقوامی حفظ قرآن، تجوید و حسن قرآت مقابلوں کا اعلان کردیا گیا 1

اردو کویت: کویت میں گیارہواں حفظ، تجوید و حسن قرآت مقابلہ «کویت قرآنی ایوارڈ» اکتوبر میں وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے منعقد ہوگا۔

وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت کے مطابق بین الاقوامی قرآنی مقابلہ امیر کویت شیخ «نواب احمد جابر الصباح» کی زیرنگرانی یہ مقابلے اسلامی تعلیمات کے فروغ اور حفظ و تلاوت میں جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا جارہے ہیں۔

وزارت اوقاف و امور اسلامی کویت کے مطابق امیر کویت ان مقابلوں کی نگرانی کررہے ہیں تاکہ جوانوں اور اہل قرآن کی حوصلہ افزائی کی جاسکے-

Exit mobile version