اردو کویت: کویتی جنرل ایڈمنسٹریشن آف ریذیڈنسی افیئرز نے مختلف قومیتوں کے 9 افراد پر مشتمل ایک گروہ کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی سرگرمیاں کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ لوگ لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ حکام نے اس میں مدد کرنے والے آلات کی ایک بڑی مقدار بھی قبضے میں لے لی
کویت میں سوشل میڈیا پر نازیبا تصاویر پوسٹ کرنے پر 9 تارکین وطن گرفتار
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
- Tags: سوشل میڈیا
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022