کویت میں ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد سے تجاوز کر گیا

کویت میں ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد سے تجاوز کر گیا 1

اِردوکویت : کویتی محکمہ موسمیات نے ملک میں انتہائی گرم موسم کا عندیہ دیا ہے جس کے مطابق ہفتے کے روز ہوا میں نمی کا تناسب خاص طور پر ساحلی علاقوں میں 90 فیصد سے بھِی زیادہ رہا ۔

محکمہ موسمیات کے آبزرویٹری اسٹیشنوں کے ڈائریکٹر دھرار العلی نے میڈیا کو بتایا کہ جنوب مشرقی ہوا کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی زیادہ نمی اور گرمی کی لہر پیر تک جاری رہنے کی توقع ہے جب تک ہوا کا رخ شمال مغرب کی طرف منتقل نہ ہو جائے- انہوں نے منگل اور بدھ کو درجہ حرارت 50 ڈگری سنٹی گریڈ سے بھی تجاوزکرنے کی توقع ظاہرکی۔

Exit mobile version