المزینی ایکسچینج پیش کرتے ہیں پیسے بھیجئے اور جیتیئے

المزینی ایکسچینج پیش کرتے ہیں پیسے بھیجئے اور جیتیئے 1

المزینی ایپ سے پیسے ٹرانسفر کیجئے اور جیتیئے ڈالرز اور آئی فون 12 میکس پرو

المزینی ایکسچینج نے اپنے کسٹمرز کے لیے نئی پروموشن لانچ کی ہے " پیسے بھیجئے اور جیتیئے "
وہ تمام کسٹمرز جو المزینی ایپ کے ذریعے پیسے ٹرانسفر کریں گے وہ قرعہ اندازی کے لیے آٹومیٹک اہل ہوں گے۔
123 خوش نصیبوں کو ملیں گے 16000 ڈالرز اور 7 عدد آئی فون 12 میکس پرو۔
قرعہ اندازی روزانہ اور ہفتہ وار ہو گی اس کے علاوہ ایک میگا ڈرا ہو گا۔ یہ پیشکش 25 جولائی سے 12 ستمبر تک ہے۔


بھیجئے اور جیتیئے آفر کے اہل وہ تمام افراد ہوں گے جو المزینی آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے پیسے بھیجیں گے۔ کم سے کم رقم کی کوئی حد نہیں۔ قرعہ اندازی اور انعامات کی تفصیل کچھ یوں ہے( روزانہ 2 خوش نصیبوں کے لیے 100 ڈالرز۔ ہفتہ وار ایک خوش نصیب کو آئی فون 12 میکس پرو اور میگا ڈرا کے ذریعے 3 خوش نصیبوں کے لیے فی کس 2000 ڈالرز )
پہلی ٹرانسفر سے جیتنے کے چانس دوگنا ہوں گے۔

المزینی ڈیجیٹل پلیٹ فارم۔ ایپ سٹور۔ گوگل پلے اور ایپ گیلری میں دستیاب ہے۔ یہ انتہائی سادہ، محفوظ اور ون سٹاپ ٹرانزیکشنز کا پلیٹ فارم ہے جس سے صارفین، کسٹمر رجسٹریشن، پیسے وصول کرنے والوں میں نئے نام کا اضافہ، ریٹ الرٹ، ریٹ ٹرینڈ، ٹرانزیکشنز ہسٹری اور ویسٹرن یونین جیسی سہولیات سے فائدہ صرف چند کلکس میں اٹھا سکتے ہیں۔

Exit mobile version