کویت سٹی، 17 اگست 2020: نئے ہجری سال کی چھٹی جمعرات 20 اگست کو ہوگی۔نیا اسلامی سال یکم محرم 1442 ہجری کو شروع ہوگا ۔ اس طرح جمعرات، جمعہ اور ہفتہ چھٹی کے دن ہونگے۔ کویت سول سروس کمیشن نے نئے ہجری سال 1442 کے موقع پر تمام وزارتوں، حکومتی ایجنسیوں او ر دیگر سرکاری اداروں کے لئے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ تمام سرکاری ادارے اتوار 23 اگست سے دوبارہ کام کا آغاز کریں گے۔
20 اگست کو نئے ہجری سال کی چُھٹی ہوگی
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
- Tags: CSC KuwaitNew Islamic Year
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023