• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعرات, 21 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت، غیر قانونی تارکینِ وطن کو دی گئی چھوٹ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی

اردو کویت by اردو کویت
اپریل 30, 2020
in کویت
30 0
0
Amnesty for illegal expats in Kuwait ends
22
SHARES
251
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 رہائشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ایک لاکھ 35 ہزار افراد تاحال رہائشی علاقوں میں روپوش

کویت سٹی، 29 اپریل، 2020: وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اس نے رہائشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے لیے ایمنسٹی (چھوٹ) میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا ہے اور جمعرات 30 اپریل عام معافی کا آخری روز ہے، جیسا پہلے پلان کے مطابق اعلان کیا گیا تھا۔

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر داخلہ انس الصالح نے ایمنسٹی سینٹر کے سیکیورٹی افسران کی جانب سے تیار کردہ ایک رپورٹ کا جائزہ لیا۔ رپورٹ میں ایسے افراد کی وطن روانگی کی حتمی  تاریخ درج نہیں۔ جس کی وجہ سے سیکیورٹی اہلکاروں اور ملک کی تمام سیکیورٹی ایجنسیوں پر ایک طرف تو کام کا  بوجھ بڑھ گیا ہے اور دوسری طرف یہ ایک محنت طلب کام ہے وہ بھی کورونا کی موجودہ صورتحال میں جس سے پوری دنیا اس وقت گزررہی ہے۔ 

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ رہائشی قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ایک لاکھ 60 ہزار افراد میں سے 25 ہزار افراد ایمنسٹی اسکیم سے مستفید ہوچکے ہیں جو 30 اپریل کو ختم ہورہی ہے۔ یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ایک لاکھ 35 ہزار افراد اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے  سے انکاری ہیں اور وہ اب بھی رہائشی علاقوں  میں چھپے ہوئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں یہ بھی تجویز  کیا گیا ہے کہ ایمرجنسی میں دیگر دوسری چیزوں کی ضرورت پڑنے کے پیش نظر تمام شیلٹرز یا پناہ گاہوں کو استعمال نہیں کیا جائے ۔

Tags: amnestyfeaturedkuwait expatskuwait urdu news
پچھلی پوسٹ

جلیب الشیوخ اور مھبولہ کے تارکینِ وطن کے لئے اچھی خبر، لاک ڈاؤن میں کمی کا عندیہ

اگلی پوسٹ

تنخواہیں ادا نہ کرنے پر 6 نجی اسکولوں کو تنبیہ

اگلی پوسٹ
Ministry of Education Kuwait

تنخواہیں ادا نہ کرنے پر 6 نجی اسکولوں کو تنبیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!