فیملی ویزہ کی آن لائن تجدید فعال کردی گئی

1 اپریل 2020 کویت: وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ پر فیملی ویزہ تجدید کی سروس فعال کردی گئی ہے، جو حضرات اپنے زیرِ کفالت فیملی ممبرز کے اقاموں کی تجدید کرنا چاہتے ہیں وہ درج ذیل لِنک پر جا کر رجسٹر کریں۔

https://eres.moi.gov.kw/individual/en/auth/login

نوٹ: اگر آپ کے اقامے کی مدت 2 ماہ یا اس سے زیادہ باقی ہے تو پھر آپ کو ابھی یہ سروس استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔

Exit mobile version