مقامی مارکیٹوں میں ملاوٹ شدہ چاول نہیں بیچے جارہے، کویت بلدیہ

مقامی مارکیٹوں میں ملاوٹ شدہ چاول نہیں بیچے جارہے، کویت بلدیہ 1

کویت، 4جون 2017(اردو کویت): کویت بلدیہ کے معتبر ذرائع نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ بلدیہ کے فوڈ انسپکٹرز کو سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو کے بارے میں کوئی شکایات ملی ہیں۔ ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے بعد چاول بنائے جارہے ہیں، تاہم اس حوالے سے نہ تو کوئی شکایات ملی ہیں اور فوڈ انسپکٹرز کی جانب سے متعدد مارکیٹوں میں چیکنگ کرنے پر کسی بھی سٹور پر ایسے ملاوٹ شدہ چاول بیچے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

Exit mobile version