کویت سٹی 16 مئی 2017 (اردو کویت): حولی پولیس نے شراب پینے کے جرم میں ۳ بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
شرابیوں کی گرفتار حولی کے رہائشی ایک شہری کی شکایت کے بعد عمل میں آئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ڈائریکٹر حولی میجر جنرل عبدین العبدین نے ان شرابیوں کو ڈپورٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔
شراب پینے کے جرم میں گرفتارہونے والے 3 بھارتی شہریوں کو ڈپورٹ کردیا جائے گا
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023