کویت، 17 اپریل 2017 (اردو کویت): ایک پاکستانی شہری کو جادو ٹونہ کرنے کے الزام میں شرق سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری خفیہ اطلاع کے بعد ہوئی جس کے مطابق ملزم ۵۰ دینار کے عوض جادوٹونہ کی خدمات فراہم کرتا تھا اور اس کے زیادہ تر گاہکوں میں گھریلو ملازمین وغیرہ تھے۔ملزم سے جادو ٹونے کا سامان برآمد کرکے مزید کاروائی کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
شرق: جادو ٹونہ کرنے کے الزام میں ایک پاکستانی شہری گرفتار
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023