15 دسمبر 2016،( اردو کویت): روزنامہ الشاھد کے مطابق ائیر پورٹ سیکیورٹی افسران نےایک پاکستانی شخص کو کویت آمد پر گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کو اس کی غیرموجودگی میں سزا سنائی جاچکی ہے اور اس کے باس نے اس کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ ملزم ایک دوسرے خلیجی ملک کے سفر کے دوران کویت ائیر پورٹ پر ٹرانزٹ میں تھا جب اسے گرفتار کر کے مزید کاروائی کے لئے متعقلہ حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
قانون کو مطلوب پاکستانی کویت ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023