کویت،27 نومبر 2016 (اردوکویت): وزارت داخلہ کے کرمنل انویسٹیگیشن ڈپارٹمنٹ نے کمال مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، سلوا میں قتل کئے گئے 2 کویتی شہریوں جن میں شاہی خاندان کا ایک فرد اورانڈونیشین خاتون کے قاتلوں کو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار کرلیا ہے۔سیکیورٹی میڈیا ڈپارٹمنٹ کے مطابق ملزمان کو عینی شاہدین کے بیانات اور بھرپور تفتیش کے بعد گرفتار کیا گیا۔ملزمان ایرانی شہری ہیں اور انہوں نے قتل کرنے کے لئے ہینڈ گن کا استعمال کیا۔ کونا نیوز کے مطابق، فرار ہونے سے پہلے ملزمان نےمالک مکان کے 2 لاکھ 76 ہزار دینار اور 3 پستول بھی چوری کئے۔
وزارت داخلہ کویت کی زبردست کارکردگی، قاتل چند گھنٹوں میں گرفتار
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
by
اردو کویت
جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
by
اردو کویت
ستمبر 12, 2022