کویت، 24 نومبر 2016 (اردو کویت): فروانیہ پولیس نے دو بھارتی ڈرگ ڈیلرز کو320 گرام ہیروئن اور 150 گرام شابو سمیت گرفتار کرلیا ہے۔دونوں کو انڈر کور ایجنٹ کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔منشیات فروشوں کو مزید تفتیش کے لئے ڈرگ کنٹرول ڈپارٹمنٹ بھیج دیا گیا ہے
فروانیہ پولیس نے دو بھارتی ڈرگ ڈیلرز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023