88

فروانیہ پولیس نے دو بھارتی ڈرگ ڈیلرز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

کویت، 24 نومبر 2016 (اردو کویت):  فروانیہ پولیس نے دو بھارتی ڈرگ ڈیلرز کو320 گرام ہیروئن اور 150 گرام شابو سمیت گرفتار کرلیا ہے۔دونوں کو انڈر کور ایجنٹ کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔منشیات فروشوں کو مزید تفتیش کے لئے ڈرگ کنٹرول ڈپارٹمنٹ بھیج دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں